@kaptankakhiladi0111: بریکنگ نیوز 🚨 عمران خان اور بشریٰ بی بی کی قید تنہائی غیرقانونی قرار دے کر ختم کرنے کی درخواستوں پر اعتراضات دور، جسٹس خادم حسین سومرو نے علیمہ خان اور مبشرہ مانیکا کی درخواستوں کو نمبر لگا کر کل دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ درخواستیں قابلِ سماعت ہونے کا فیصلہ جوڈیشل سائیڈ پر کریں گے #fyp #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti