@humansofpakistanofficial: کراچی سے کوئٹہ سیرو تفریح کے لیے آ ئی فیملی کے ساتھ اصل میں کیا ہوا ؟ کراچی سے کوئٹہ بلوچستان آ ئی فیملی پہ بلوچستان میں ظلم کی انتہا ہو گئی گوگل میپ پر راستہ بھٹک جانے پر بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقہ دشت میں کھنڈ کے مقام پر نہایت افسوسناک واقع پیش آیا۔ گاڑی میں سوار علی مرتضیٰ اور انکی فیملی پر فائرنگ کی گئی جس سے علی مرتضیٰ کی موت واقع ہوئی، جبکہ انکی اہلیہ شدید زخمی ہوئی اور دو کم عمر بچے محفوظ رہے ۔ سیرو تفریح کے لیے کراچی سے کوئٹہ بلوچستان آنے والی فیملی کے قاتلوں کی تلاش اور تحقیقات جاری ہیں ابتدائی اطلاعات کے مطابق سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کے پیچھے BLA ہے۔ سیول ہسپتال کوئٹہ کے باہر یہ خاتون خون آلود کپڑوں میں اپنے شوہر کی لاش اور دو بچوں کے ساتھ اپنے ساتھ ہونے والی قیامت کے بعد سکتے میں ۔۔۔ کپڑے شوہر کے خون سے رنگے ہوئے، دل و دماغ میں ایک ہی بات چل رہی ہوگی کہ آخر ہمارا قصور کیا تھا، کراچی سے آئی اس فیملی پر بلوچستان کے علاقے دشت میں قیامت برپا کی گئی خدارا بلوچستان جب بھی آئیں بلوچستان میں رہنے والے کسی عزیز یا رشتے دار کے ساتھ آئیں، اب یہاں وہ حالات نہیں کہ کوئی سیاح یا غیر مقامی افراد اکیلا سفر کرسکے۔۔۔ دوسری طرف علی مرتضیٰ کا کراچی میں جنازہ ادا کر دیا گیا ہے #karachi #quetta #balochistan #family #murder

Humans Of Pakistan
Humans Of Pakistan
Open In TikTok:
Region: GB
Monday 29 June 2026 08:38:31 GMT
437337
10349
363
797

Music

Download

Comments

umarmalik024
Umar Malik❤️ :
sister Allah aapko saber da
2026-06-29 16:40:58
58
shahidhussaindepa
ShahidJanu06 :
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-06-30 05:20:15
2
muhammadrizwankha963
muhammadrizwankha963 :
Allah sabar daiy
2026-06-30 06:12:46
1
frhn.sq
frhn.sq :
Allah pak sabar aata kare
2026-06-29 16:27:21
12
zahidv786
. :
2026-06-29 17:36:57
2
sumaira.j0
Sumaira J :
Allah ap ko sabar Dy Allah pak hr naghani afat museebat se mhfoz rkhy
2026-06-29 18:03:15
15
abraham.parvaiz
ibrahim Parvaiz :
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-06-30 04:54:32
1
khaniiimalik67
@Khanii Malik804😎💞💞💞 :
اللہ پاک ہماری اس بہنا کو صبر دیں آمین
2026-06-30 04:18:39
1
syedsalman.shahjee804
⚔️Syed(AliShahjee804)✌️⚔️⏳ :
Salam Hain bhai
2026-06-29 17:23:27
3
horainqueen0
lewany jeney00 :
allah sabr dy
2026-06-29 20:15:23
3
haroon.farwa
Haroon Farwa :
2026-06-29 15:51:25
1
irsakhan481
😕 busy life 🤕 :
Allah sabar den 🥺🥺🥺
2026-06-30 00:35:54
1
zoooooz50
zoooooz50 :
الله يصبرج اختي
2026-06-29 21:06:31
1
user666769344
Rrrr :
2026-06-29 21:49:56
0
usmaniftikharsandhu
usman Jutt :
Allah apki madad kary
2026-06-30 02:37:25
0
muhammad.yameen095
Ayyan Ali :
sister Allah ap ko saber de
2026-06-30 01:42:44
0
afaq.meo19
🕊️᭄°•✮𝐀𝐅𝐀𝐐✮•°✨⃝⃪♥️ :
🥺
2026-06-30 06:54:47
0
sadiqawan237
sadiq Awan 174 :
allah pak ap ko saber dy
2026-06-30 03:29:37
0
qaiser.abbas563
Qaiser Abbas :
allah AP ko saber den
2026-06-30 03:09:15
0
user666769344
Rrrr :
2026-06-29 21:50:13
0
To see more videos from user @humansofpakistanofficial, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About