@kaptankakhiladi0111: عمران خان نے مجھے ملاقات میں بتایا کہ مجھے جیل میں کوئی سلام کا جواب بھی نہیں دیتا اور کسی کو مجھ سے سلام کرنے کی اجازت بھی نہیں ہے، بیرسٹر سلمان صفدر کے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے دلائل #fyp #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti