@anfal_writes_994: کوئی میرے وجود کی ایک ایک نس کاٹ ڈالے تب بھی شاید اتنی تکلیف نہ ہو جتنی مجھے ایک لمحے کی وہ سوچ دیتی ہے کہ تم کسی اور کو میسر ہو یہ خیال ہی میری روح کو چیر دیتا ہے جیسے میرے اندر ایک ویران قبر میں ہر روز نئی اذیت دفن کی جا رہی ہو میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں تھا میں نے تمہیں اپنی دعاؤں اپنی امیدوں اور اپنی پوری زندگی کا حاصل سمجھا تھا اب جب یہ تصور آتا ہے کہ کوئی اور تمہاری مسکراہٹ کا سبب ہے کوئی اور تمہاری آنکھوں میں اپنا عکس دیکھتا ہے اور کوئی اور تمہارے ساتھ وہ لمحے جیتا ہے جن کا خواب میں نے دیکھا تھا تو یوں لگتا ہے جیسے میری ہر سانس خاموشی سے مر رہی ہو کچھ درد چیخنے نہیں دیتے صرف اندر ہی اندر انسان کو ختم کرتے رہتے ہیں اور میری زندگی کا سب سے بڑا درد یہی ہے کہ میں آج بھی صرف تمہارا ہوں مگر تم کسی اور کے ہو کوئی میرے وجود کی ایک ایک نس کاٹ ڈالے تب بھی شاید اتنی تکلیف نہ ہو جتنی مجھے ایک لمحے کی وہ سوچ دیتی ہے کہ تم کسی اور کو میسر ہو #foryou #viralvideo #tiktokviral #ppp #anfal_writes_994

یتیم لڑکی 🥀
یتیم لڑکی 🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 29 June 2026 08:59:16 GMT
5050
340
9
113

Music

Download

Comments

fariam36
Faria .M :
2026-06-29 19:04:47
1
.arslan722
Arslan writes :
hyyyy oyeeee 😥😥😥😥
2026-06-29 09:26:07
1
sardarwrites84
Sardar- writes 🍁 :
🥺
2026-06-29 09:07:55
1
sarwat9202
Innocent Girl 💕🥹 :
caption
2026-06-29 14:18:48
1
shahzadi6082
🧚🏻‍♀️𝑹𝑶𝑶𝑯🌷 :
❤️❤️❤️
2026-07-03 02:54:38
0
sadboywrites10
Noor writes 🥺 :
🥺🥺🥺
2026-06-29 09:05:13
1
sabawrites29
اداس لڑکی 🥹🥀 :
🙏🥹
2026-06-29 09:12:48
1
www.itxmuhtrma00
🦋𝓜𝓪𝓱𝓲𝓲 𝓬𝓱🦋 :
🥀🦋
2026-07-07 17:49:11
0
To see more videos from user @anfal_writes_994, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About