@tiktokformationgratuit: Comment cibler les pays éligible à la monétisation tiktok #cibler #publier #payseligible #monetisation #fyp

tiktok formation
tiktok formation
Open In TikTok:
Region: IT
Monday 29 June 2026 09:01:06 GMT
1200
56
14
3

Music

Download

Comments

box42000
BOX &🇫🇷 :
Cool
2026-06-29 09:34:31
0
cleancarpet72
Jost_News :
Intéressé grand frère
2026-07-01 19:32:56
1
wanzu60
E-com Afrique :
Le meilleur guide🔥
2026-06-29 09:16:01
0
europefootdirect
Europe Foot Direct :
intéressé
2026-06-29 10:37:04
0
abel.missimahou
ABEL MISSIMAHOU :
Intéressant
2026-07-07 20:03:17
0
box42000
BOX &🇫🇷 :
b,
2026-07-08 17:57:56
1
To see more videos from user @tiktokformationgratuit, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

نہ جانے کتنی اُمیدیں مر گئیں میرے اندر خاموشی سے دفن ہو کر، کوئی شور بھی نہ اُٹھا، کوئی چراغ بھی نہ جلا، بس ایک سناٹا تھا جو میری سانسوں میں گھر کر بیٹھ گیا۔ کبھی یہی دل خواہشوں کا میلہ تھا، ہنسی کی روشنی سے بھرا ایک قافلہ تھا، ہر خواب کو یقین کی چادر اوڑھاتا تھا، ہر درد کو مسکرا کر بہلاتا تھا، مگر وقت نے آہستہ آہستہ سب رنگ چرا لیے۔ اب اس دل کی گلیوں میں قدموں کی چاپ نہیں سنائی دیتی، صرف یادوں کی دھول اُڑتی ہے اور تنہائی کی شام اترتی ہے، جیسے خزاں نے ہمیشہ کے لیے یہاں بسیرا کر لیا ہو۔ میں نے چاہا تھا کہ کچھ امیدیں زندہ رہیں، کچھ چراغ بجھنے سے بچ جائیں، مگر تقدیر کی ہوا بڑی بے رحم نکلی، اس نے ایک ایک کر کے سب روشنیوں کو خاموش کر دیا۔ اب جب خود کو ٹٹولتی ہوں تو اندر صرف ویرانی ملتی ہے، جیسے کسی پرانے قبرستان میں ٹوٹے کتبوں کے سائے ہوں، جہاں نام تو باقی ہوں مگر کہانیاں مر چکی ہوں۔ یہ دل بھی اب ویسا ہی ہے، چند یادوں کی قبریں، چند ادھورے وعدوں کی مٹی، اور کچھ خواب جو دفن ہوتے وقت بھی آنکھیں کھولے ہوئے تھے۔ کبھی کبھی ہوا چلتی ہے تو لگتا ہے کوئی پکار رہا ہو، مگر قریب جا کر دیکھوں تو صرف خاموشی ہوتی ہے، ایسی خاموشی جو چیخنے لگے اندر ہی اندر۔ میں جیتی تو ہوں ابھی، مگر پہلے جیسی نہیں رہی، مسکراہٹ لبوں تک آ کر راستہ بھول جاتی ہے، اور آنکھیں ہر خوشی پر یقین کرنے سے ڈر جاتی ہیں۔ شاید کسی دن کوئی دعا راستہ بدل دے، کوئی روشنی پھر اتر آئے، کوئی مردہ اُمید دوبارہ سانس لینے لگے، مگر آج کی سچائی یہی ہے...  میرا دل اب محض ایک قبرستان ہے، جہاں محبتیں سو رہی ہیں، جہاں خواب دفن ہیں، اور جہاں میں خود بھی آہستہ آہستہ مٹی ہوتی جا رہی ہوں😭❤️‍🩹 علیزے❤️

About