@chaniunee02: 💕

móshi
móshi
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 29 June 2026 09:01:48 GMT
21784
6456
5
90

Music

Download

Comments

namphong20110
Địt con mẹ tiktok :
Sếp cho em ứng lương sếp 😂
2026-06-29 09:34:43
0
hoie.19
hoie.19 :
🫰🏻🫶🏻💖
2026-06-29 09:08:22
1
mrmophongb2
Mr Mô phỏng B2 :
😉😊😊
2026-06-29 10:47:04
0
allainpicker
A L L A I N :
😊😊
2026-06-30 04:24:18
0
To see more videos from user @chaniunee02, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کسی سیانے نے کیا خوب کہا ہے جب کسی کی بیٹی کھل کر جیتی ہے  تو کسی کے بیٹے کی تعریف ہوتی ہے ایک عورت کی ہنسی کبھی صرف اس  کی اپنی نہیں ہوتی، اس کے پیچھے  کسی مرد کا ظرف، کردار اور حسنِ اخلاق  بھی بول رہا ہوتا ہے۔ وہ مرد جو عورت  کے پروں کو کاٹنے کے بجائے انہیں پرواز  دیتا ہے، جو اس کی خاموشیوں کو بھی  عزت دیتا ہے، جو اس کی کمزوریوں کو  طعنہ نہیں بلکہ اپنی ذمہ داری سمجھتا ہے  وہی دراصل ایک بیٹی کو اس مقام تک  پہنچاتا ہے جہاں وہ خوف سے نہیں اعتماد سے جیتی ہے۔ کیونکہ محبت کا  سب سے خوبصورت روپ وہ نہیں جو  زبان پر ہو، بلکہ وہ ہے جو عورت کے  چہرے کے سکون، لہجے کی نرمی اور  آنکھوں کے اطمینان میں دکھائی دے یاد رکھنا... کسی عورت کا بےخوف ہو کر  مسکرانا، اپنی رائے کا احترام محسوس کرنا  اپنے خوابوں کو زندہ رکھنا اور اپنی ذات  پر فخر کرنا، محض اس کی خوش نصیبی  نہیں ہوتی۔ یہ اس مرد کی کامیابی بھی  ہوتی ہے جس نے اپنی مردانگی کو اختیار غرور اور حکم چلانے میں نہیں، بلکہ  حفاظت، وفا، احترام اور عدل میں تلاش کیا  ایسے مرد کم ہوتے ہیں، مگر جب وہ کسی  عورت کی زندگی میں آتے ہیں تو وہ صرف  ایک رشتہ نہیں نبھاتے، بلکہ اس کے ٹوٹے ہوئے  اعتماد کو جوڑتے ہیں، اس کی روح کو سکون  دیتے ہیں، اور دنیا کو یہ بتاتے ہیں کہ جب  کسی کی بیٹی کھل کر جیتی ہے، تو حقیقت  میں کسی کے بیٹے کی بہترین تربیت، اعلیٰ  کردار اور پاکیزہ محبت کی تعریف  لکھی جا رہی ہوتی ہے 🌸ہیر #fypシ #unfrezzmyaccount #foryou  #fypシ゚viral #fyp

About