@quotes9298: @ A...🥀🥺 اس رات کے بعد میں نے اسے دوبارہ کبھی مجبور نہیں کیا کہ وہ مجھ سے بات کرے یا پھر مجھے وقت دے میں نے اسے سمجھانے یا سمجھنے کو نہیں کہا بس رُک گیا میں نے خود کو اس بے بوجھ سمجھ کر خود کو محدود کر لیا۔ مجھے بس ایک گہری چپ لگ گئی کیونکہ اس رات اس کے لہجے نے وہ سب کچھ کہہ دیا جو اس نے کبھی ظاہر نہیں کیا۔ جب مجھے روتا اور تڑپتا ہوا دیکھ کر بھی وہ میری تکلیف نہیں سمجھ سکا تو میں نے خود کو سمجھا لیا۔ سب سے دکھ کی بات پتا کیا ہے؟ مجھے اب بھی اس کی پرواہ ہے۔ میں اب بھی اس کے بدلنے کا انتظار کرتا ہوں لیکن میں نے اب کبھی اپنے جذبات ظاہر کرنے کی کوش نہیں کی۔ کیونکہ اس سے پیار کی بھیک مانگنا، اسے کھونے سے زیادہ تکلیف دہ محسوس ہوتا ہے۔ وہ جو ہنستا تھا میری ہر بات پہ کبھی آج کل اُس کو بھی روتے دیکھا ہے جاؤ قاصد پتا کرو وہ ٹھیک تو ہے دل نے ہر موڑ پہ اُسے کھوتے دیکھا ہے رات بھر نیند سے آنکھیں لڑتی رہیں میں نے خود کو اندھیروں میں سوتے دیکھا ہے وہ جو وعدے تھے، سب راکھ ہو گئے میں نے لفظوں کو بھی جلتے دیکھا ہے جاؤ قاصد پتا کرو وہ ٹھیک تو ہے میں نے خواب میں خود کو مرتے دیکھا ہے #fyp #foryou #tiktok #محبت🙏🏻🥺💔 #سکون🥹🙏🏻
After the night I never him to talk to me again me time 😔🙏
2026-07-01 09:37:52
1
shahnam Ahmed09 :
کاش تم سمجھ سکتے
اپنی ذندگی کی ساری افراتفری میں بھی
میں نے کیسے تمہیں محبت سے رکھا تھا 🙂۔۔۔۔
2026-07-08 18:15:17
1
user9237135276651 :
🙏🤲NH🤲🙏757
2026-06-29 19:48:38
1
DeathZon̈e🦴 :
karna bi nahe chayi.😳
2026-07-02 11:55:04
0
ابو تراب 313 :
یہ انسان کی اپنی انا ہی ہوتی ہے۔۔جب پہلی جیسا ۔پیار ۔توجہ۔ٹائم نہیں دیتا کوئی۔۔۔ہم اس کے پیچھے پڑ جاتے ہیں۔کہ اب تم پہلے جیسے کیوں نہیں ہو ۔۔۔نظرانداز ہو ہو کر بندہ تھک جاتا ہے ۔۔اگر کبھی بات ہو بھی جائے تو ہم ڈر ڈر کر بات کرتے ہیں۔کوئی شکوہ بھی نہیں کرتے کہ کہیں یہ روٹھ نا جائے۔۔۔اصل میں قصور اگلے کا نہیں ہوتا ۔۔۔قصور ہمارا ہوتا ہے ۔جو کسی کے پیار میں اندھے ہو جاتے ہیں۔اس کے سوا ہمیں کچھ نظر ہی نہیں آتا ۔ہم بھول جاتے ہیں کہ ہمارے اوپر بھی کچھ ذمداریاں ہیں۔ماں باپ۔بہن بھائی وغیرہ وغیرہ۔ہم سب کو پیچھے چھوڑ کر بس ایک ہی انسان کو اپنی پوری دنیا بنا لیتے ہیں۔۔۔۔بھائی لوگ یہ اللہ کی طرف سے ہی ہمارے لئے سزا ہوتی ہے۔۔ہم ایک انسان کے لئے۔۔ان سب کو نظرانداز کر دیتے ہیں۔جو ہم سے محبت کرتے ۔۔۔یہاں تک کہ اللہ کو بھی بھول جاتے ہیں۔اگر اللہ نماز کی بھی توفیق دے دے ۔تو نماز میں بھی اسی کے خیال ہر وقت ہر لمحہ ۔ایک انسان ہے دماغ میں۔۔اورتھنکنگ۔۔۔ایک منٹ بات کرنے کے لیے ترس جانا ۔گھنٹوں انتظار۔۔۔یہ کیسا پیار ہے بھائی۔۔سارا سکون برباد ۔۔۔۔بچ جاؤ اس پیار محبت سے یہ کچھ نہیں چھوڑتی۔۔۔۔۔۔
2026-06-30 18:38:46
4
❤️🔥🥀LOSER🥀❤️🔥 :
ہر زندہ شخص کو مرنے سے پہلے اپنی مرضی سے جینے کا حق ملنا چاہیے مگر سچ یہ ہے کہ زیادہ تر لوگ جیتے ہی نہیں بس سانسیں پوری کرتے ہیں، کسی کی خواہشیں وقت کے ہاتھوں دفن ہو جاتی ہیں، کسی کے خواب ذمہ داریوں کے بوجھ تلے کچلے جاتے ہیں اور کوئی اپنی ہی زندگی میں اجنبی بن کر رہ جاتا ہے، سب زندہ تو ہوتے ہیں مگر دل کے اندر کہیں نہ کہیں روز تھوڑا تھوڑا مر رہے ہوتے ہیں، کتنا عجیب ہے نا کہ موت ایک بار آتی ہے مگر جینے کی حسرت انسان کو ہر روز مارتی ہے 💔🥲
2026-06-29 20:24:01
3
Amirbhatti 5439 :
🥰🥰🥰
2026-06-30 16:14:41
1
Asif Rasheed :
😭😭😭
2026-06-30 19:16:20
1
ihtsham.Arham :
🥰🥰🥰
2026-06-30 12:15:10
1
🍃سرائیکی 🌱شہزادہ 🍃 :
🌺🌺🌺
2026-06-29 10:01:22
1
♡•☆エꪔ𝒓ąᴻ♡•☆👋 :
❤️❤️❤️
2026-06-30 13:09:53
1
Nazaqat Pandho :
🥀🥀🥀
2026-06-29 19:59:28
1
Ajaab Gull :
💔💔💔
2026-06-29 23:12:48
1
user7184691081198 :
😭😭😭
2026-06-29 20:56:33
1
shahnam Ahmed09 :
❤️❤️❤️
2026-07-08 18:11:32
0
shia boy Muneer 110 :
💔💔💔💔💔💔
2026-07-07 15:01:23
0
Tayyab AFriDi :
🥺🥺🥺
2026-07-08 19:15:16
0
ihtsham.Arham :
💓💓💓
2026-06-30 12:15:07
1
To see more videos from user @quotes9298, please go to the Tikwm
homepage.