@hehe_had: 🥀🥲 Unfreez#timeproblems⏱️ #standwithkashmir #fyp

♡┊🕸️
♡┊🕸️
Open In TikTok:
Region: QA
Monday 29 June 2026 09:06:15 GMT
185848
16095
50
1797

Music

Download

Comments

youthfulldeen02
Deen For youth..🫶🏻💯 :
دیر سے اتے ہیں مجھے لوگ سمجھ میں اس بات سے اکثر مجھے نقصان ھوا ھے۔۔۔🥺
2026-06-30 07:04:38
6
zainkhanzain090
Zain khan ❤️‍🩹✈️ :
ہائے الفاظ ❤️‍🩹🫠🥀
2026-06-29 18:12:35
15
shujarehman75
Shuja Mughal❤️‍🔥 :
Download option on please
2026-06-30 08:50:01
1
aliraza.khokhar333
کوئی تو ہوگا گنہگار ہمارے جیسا :
oya Hoya
2026-06-29 20:02:03
7
syedshahzadnaqvi3636
SyedShahZadNaQvi3636 :
انسان ایک ایسا غافل اپنی ساری پلاننگ میں کبھی اپنی موت کو شامل ہی نہیں کرتا
2026-06-30 07:12:08
2
rana7960881074416
(๑˙❥˙๑)الرحمن :
Hy 😔
2026-06-30 06:25:38
2
farooqii__652
༒︎꧁ʜᴀسᴀɴ꧂༒︎🇧🇭 :
Deep thought's
2026-06-30 07:44:29
1
msharanmayo
M Sharan Mayo :
میرے من پسند شخص! اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے
2026-06-30 05:43:36
1
ali.butt373374
Ali Butt 👑🤬 :
sadqy
2026-06-30 04:12:16
2
aaliyahfatima7
Aaliyah Fatima 💫🍂 :
"یا اللہ! موت برحق ہے، اور ایک دن ہم سب نے تیرے حضور حاضر ہونا ہے۔ یا رب! مجھے ایمان، تقویٰ اور تیری رضا کی حالت میں موت عطا فرما۔ میرے خاتمے کو بہترین خاتمہ بنا، میری زبان پر کلمۂ طیبہ جاری فرما، میرے گناہوں کو معاف فرما، اور مجھے ہر ایسے عمل اور ہر ایسی موت سے محفوظ رکھ جو تجھے ناراض کرنے والی ہو۔ یا اللہ! مجھے اپنی رحمت کے سائے میں اٹھانا اور اپنے نیک بندوں میں شامل فرمانا۔ آمین۔"
2026-06-29 17:30:53
15
boss97917
⁵⁶علی😌🌸 :
میں جو دیکھتا ہوں کھلی انکھ کے خوابوں میں اپنی موت۔
2026-06-29 14:40:58
7
abdullrana131
عبداللہ :
انسان ایک ایساغافل منصوبہ سازہےکہ وہ اپنی ساری پلاننگ میں کبھی اپنی موت کوشامل ہی نہیں کرتا🥀
2026-06-29 14:37:51
7
rizwanahaf2996
RizwanAhmad29 :
موت انا یا نہ انا وہ ہمارے اختیار میں نہیں ہوتا جو چیز ہمارے اختیار میں ہوتی ہے ہم اسی کی ہی پلیننگ کرتے ہیں۔۔ یہ فضول کی لائن ہے جس نے بھی لکھی ہے
2026-06-30 09:33:14
0
umar_offc
Uمr 🕊️ :
me to krta ho .. paper ki tyari paper se ek din pehly krta ho. pora sal nhi prhta k paper se pehly mar gya to mehnt brbad
2026-06-30 03:57:59
1
mian_shami5
میاں شامی ..👐 :
انسان ایک ایسا غافل منصوبہ ساز ہے کہ وہ اپنی ساری پلانگ میں کبھی اپنی موت کو شامل ہی نہیں کرتا
2026-06-29 17:38:38
2
bilalyousaf900
✌️Bilal KinG🫶 :
ma ne kia ha aisa b 😔
2026-06-29 17:59:26
1
selfmade.078
𝑵𝒐𝒕 𝒀𝒐𝒖𝒓`𝒔♡ :
Kuch kuch log krty h…
2026-06-30 04:40:21
0
malikyousaf7370
یوسف ❤‍🩹 :
انسان ایک ایسا غافل منصوبہ ساز ہےکہ وہ اپنی ساری پلاننگ میں کبھی اپنی موت کو شامل ہی نہیں کرتا۔🙂
2026-06-30 05:05:40
0
shamoon3925
shamoon فاروقی :
نہیں ایسا نہیں میں موت کو اللہ تعالیٰ سے ملاقات کا واحد ذریعہ سمجھتا ہوں اور اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں کہ اس نے موت کو پیدا کیا اگر قیامت تک زندہ رہتے تو مشکل ہو جاتی اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے بےشک
2026-06-30 04:35:11
0
_rose_anna201
Rose Anna :
میں کرتی ہوں 😢🥺
2026-06-30 09:59:27
0
asavairy.0
Asavairy.0 :
😭😭😭 yes it's true
2026-06-30 06:37:19
0
hamzoo7865
HᎪمᏃᎪ 🥀 :
pta ni Meri kb aaay gi intzar hy
2026-06-30 10:51:58
0
mj897990204
Muhammad Jawad :
@Aaliyah Fatima 💫🍂:"یا اللہ! موت برحق ہے، اور ایک دن ہم سب نے تیرے حضور حاضر ہونا ہے۔ یا رب! مجھے ایمان، تقویٰ اور تیری رضا کی حالت میں موت عطا فرما۔ میرے خاتمے کو بہترین خاتمہ بنا، میری زبان پر کلمۂ طیبہ جاری فرما، میرے گناہوں کو معاف فرما، اور مجھے ہر ایسے عمل اور ہر ایسی موت سے محفوظ رکھ جو تجھے ناراض کرنے والی ہو۔ یا اللہ! مجھے اپنی رحمت کے سائے میں اٹھانا اور اپنے نیک بندوں میں شامل فرمانا۔ آمین۔"
2026-06-30 06:21:54
0
aroshazainab29
aroshii❤️ :
such kaha
2026-06-30 03:11:56
0
jia.manj
Jia Manj :
👍
2026-06-29 16:44:49
2
To see more videos from user @hehe_had, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About