@jwandparast776: پھول نہیں جان سکتے انسانوں کے مرجھانے کی وجوہات مگر وہ اتنا تو سمجھتے ہی ہوں گے کہ یہ موسم کی وجہ سے نہیں ہوتا میں بھی نہیں جانتا اس سے زیادہ کہ انسان کبھی کبھار کھلنے سے انکار کر دیتا ہے زندگی چل رہی ہے سب اپنے کاموں میں لگے ہوئے ہیں باغوں میں پھول کھلے ہوئے ہیں اور میں میں اپنے جسم کی صلیب پر لٹکا ہوا ہوں ___نسیم خان___ . . . #foryoupageofficiall #aesthetic #pashtosong #foryoupage #jwand_prst