@captainali92: حقیقت تو یہ ہے کے میری ساری کوشیش بےکار گئی ہیں ، میری ایک بار میرے کان پکڑ کر سوری کرنے والی فوٹو پر تم فورن سے مان جاتی تھی ، اور کہا کرتی تھی ، میں اسے چوم لوں ، مگر اب مسلسل تین دن تک منانے کے بعد بھی اگر تمہارا دل راضی نہیں مجھ سے ، تو میں تمہیں پریشان کر رہا ہوں ۔ 😭🙏🏻