اے اللہ ایک تیری طلب نے بے طلب کر دیا
مجھے زمانے کی طلب سے
2026-06-30 09:25:00
14
PAF lover❤️ :
پھر یوں ہوا کہ میں اس کی یاد میں ساری رات دھوپ میں بیٹھی رہی 😫😫
2026-06-29 18:22:26
16
Bint E Hawa🥀❤️🩹 :
My account is private..!!😉🤭
2026-06-29 18:14:57
3
✿✧✰ᵖᵃˢᵗ✰✧✿ :
میری دوسری id پر اتنی شاعری ہے اور اب آ کوئی نہیں رہی 😁😁
2026-06-30 08:58:16
2
Parisa :
Time nhi 😂
2026-06-30 07:20:40
2
matlabi dunia :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺 ab end
2026-06-30 06:30:55
2
attitude queen 👸 :
Queen 🥰:سچا عشق وہ نہیں جو ہر موڑ پر ساتھ ہونے کے وعدے کرے،
سچا عشق تو وہ ہے جو خاموش رہ کر بھی عمر بھر وفا نبھائے۔
ہم نے تو دل بھی تیرے نام کر دیا، اپنی دعائیں بھی تیرے لیے رکھ دیں،
مگر قسمت کو شاید ہماری خوشی منظور نہ تھی،
اس لیے تُو کسی اور کا ہو گیا، اور ہم صرف تیری یادوں کے رہ گئے۔
آج بھی ہر رات تیری کمی آنکھوں سے آنسو بن کر بہتی ہے،
اور ہر صبح یہی احساس دلاتی ہے کہ سچا عاشق اکثر تنہا ہی رہ جاتا ہے
2026-06-30 09:42:25
5
🥀🥀ZA🥀🥀 :
2026-06-29 17:31:56
6
Zainab ♥️ :
:تقدیر نے جیسے چاہا ویسے ڈھل گئے ہم،
بہت سنبھل کر چلے پھر بھی پھسل گئے ہم۔
کسی نے بھروسہ توڑا تو کسی نے دل،
اور لوگوں کو لگتا ہے بہت بدل گئے ہم۔
2026-06-29 17:59:49
10
Ma§00M :
تیری یاد میں وہ یاد تھی کیا یاد تھی 💔 کچھ یاد نہیں۔
تیری یاد میں سب بھول گئے کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں 🔥
2026-06-29 18:45:08
3
❖︵Z҉o҉h҉a҉ k҉h҉a҉n҉‿✶ :
میرے حصے میں أیا ہی نہیں کسی کی پہلی پسند ہونا۔۔۔۔۔
مجھ سے پہلے لوگوں کی زندگی میں لوگ موجود تھے ۔۔۔۔😏🥺
2026-06-29 10:17:36
5
gangster killer :
وہ دستیاب مجھ کو بڑی دیر تک رہا
میں انتخاب اس کا بڑی دیر تک رہا
ایک عمر تک اس کو میں بڑا قیمتی لگا
میں اہم تھا یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا
2026-06-30 03:35:52
7
🩵🫧it's love🩵🫧 :
اصل المیہ یہی ہے کہ بعض اوقات نقصان کسی چیز کے نہ ملنے کا نہیں ہوتا بلکہ خود کو کھو دینے کا ہوتا ہے
2026-06-30 05:26:37
1
sooni kuriiii 🫣♥️♥️ :
me to communicate parhny ai hnu 🙃🤭😅😅😅😅
2026-06-30 07:30:28
2
🌊 👀 :
مکمل دو ہی دانوں پر یہ تسبیح محبت ہے
جو آئے تیسرا دانہ یہ ڈوری ٹوٹ جاتی ہے
اور متعین وقت ہوتا ہے محبت کی نمازوں کا
ادا جن کے نکل جائے قصا بھی چھوٹ جاتی ہے
محبت کی نمازوں میں امامت ایک کو سونپے
اس سے تکنے اسے تکنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے
2026-06-29 18:24:14
6
guria :
smj smj k smjna b ak smj h
smj smj k jo na smjy mri smj m vo na smj h
2026-06-29 19:04:34
1
syad ❣️ farhan ❣️ :
dost bhi dil tora krty h💔
yaken many m ny azmya h😟
2026-06-30 03:10:31
1
khaniiiiiiii :
F.ke name)تم نے محبت،محبت سے زیادہ کی ہے ۔ہم نے محبت تم سے بھی زیادہ کی ہے
تم کیا کرو گے محبت کی انتہا
😥😥ہم نے انتہا سے محبت کی ابتدا کی ہے
2026-06-30 06:46:19
3
nekikhan800 :
کھبی عرش پر کھبی فرش پر کھبی دربدر کھبی ان کے گھر
غم عاشقی تیرا شکریہ میں جہاں جہاں سے بھی گزر گیا
2026-06-30 06:40:32
2
ظل ہما writes :
کیا کہوں میں کہ بھولتا ہی نہیں
میرا ساتھی تھا غم گسار تھا وہ
2026-06-30 06:14:42
2
꧁𓊈𒆜 🐣 𝐻𝑒𝑒𝓇 🐣 𒆜𓊉꧂ :
تقدیر کے قاضی سے کیا پوچھیں قسمت اپنی
وہ شخص ہی کہہ گیا تیرا نہیں ہوں میں🥺🥺🥺😭
2026-06-30 06:05:19
2
اداس زندگی :
mjhe to ni ati 😂
2026-06-29 17:11:43
1
🇵🇰attitude girl 🇸🇦 :
shoq tha bohat but dekh ke bhi Dil drd karta hai
2026-06-29 18:23:36
3
dreamy sana :
سچا عشق وہ نہیں جو ہر موڑ پر ساتھ ہونے کے وعدے کرے،
سچا عشق تو وہ ہے جو خاموش رہ کر بھی عمر بھر وفا نبھائے۔
ہم نے تو دل بھی تیرے نام کر دیا، اپنی دعائیں بھی تیرے لیے رکھ دیں،
مگر قسمت کو شاید ہماری خوشی منظور نہ تھی،
اس لیے تُو کسی اور کا ہو گیا، اور ہم صرف تیری یادوں کے رہ گئے۔
آج بھی ہر رات تیری کمی آنکھوں سے آنسو بن کر بہتی ہے،
اور ہر صبح یہی احساس دلاتی ہے کہ سچا عاشق اکثر تنہا ہی رہ جاتا ہے
2026-06-29 17:17:44
1
To see more videos from user @awarahn90, please go to the Tikwm
homepage.