@faisalbukhari_: ۱۲ محرم الحرام: تدفینِ شہدائے کربلا و جلوسِ عزا (رجوعہ سادات، چنیوٹ) پیاسے شاہِ کربلا اور ان کے باوفا انصار کی تدفین کی یاد میں بچوں کا یہ جلوس اس بات کی گواہی ہے کہ ذکرِ حسینؑ کل بھی زندہ تھا، آج بھی زندہ ہے اور ہمیشہ زندہ رہے گا۔ #چنیوٹ #محرم #عزاداری