@dnx.np: vini jr edit #vinijr#brazil🇧🇷 #worldcup #japan#edit

DNX.NP
DNX.NP
Open In TikTok:
Region: NP
Monday 29 June 2026 10:28:52 GMT
98129
9121
95
143

Music

Download

Comments

lamineyamalfan045
@Lamineyamalfan3444💕💕 :
Vini junior Brazil 🇧🇷
2026-08-17 17:09:46
0
vitoriamouraa__1
vitória 😵‍💫 :
Brasil
2026-06-29 15:50:24
4
upendraneupane.cr
Upendra Neupane .Cr :
Vinicious JR Vs Norway .
2026-07-04 14:50:07
1
rsx.editz25
Rsxeditz :
Dami ❤️🔥
2026-07-02 02:51:02
1
surendra.tamang93
Surendra Tamang🙎 :
my idol☺️👌
2026-07-14 11:25:14
0
sandiprana701
SCORPION 🦂💫 :
Brazil vs haland 🖤💚
2026-07-04 04:53:15
1
nimesh.111
Ñímésh.¹¹ :
2026-07-01 11:03:54
1
nonchalant_dnx
notdhanex :
vini daju 🤗
2026-07-01 05:51:52
1
nirusha.chamling4
. :
vini🫶
2026-07-05 09:14:05
0
jenishathakuri...10
Jenisha thakuri....10 :
dami
2026-08-25 12:13:00
0
nirajanbamthakuri
𝙣𝙞𝙧𝙖𝙟𝙖𝙣 𝙩𝙝𝙖𝙠𝙪𝙧𝙞♡ :
Hala mardid star ⭐
2026-06-29 15:34:11
1
prasansa.rokaya
✝️✝️prasansa Rokaya✝️ :
Naymar Brazil JR 10
2026-07-09 17:23:45
0
leosoniya10
leo soniya😘❤💙 :
❤️❤️❤️
2026-06-29 18:27:03
1
abishekstha71
Super zerox👊💐 :
💓💓💓
2026-08-25 13:13:17
0
bishal.shahi4bb
Bishal Shahi :
🥰🥰🥰
2026-08-21 17:32:23
0
frooty100
frooty🧃 :
💐💐💐
2026-06-30 01:30:56
1
bijay.para.limbu
BijAY PARA LIMBU :
🥰🥰🥰
2026-08-24 08:38:12
0
dipshan.chaudhary00
✨ :
😁😁😁
2026-08-09 11:44:41
0
thakuri.dhiren
Thakuri dhiren :
🥰🥰🥰
2026-08-07 08:34:51
0
shishirbnandari0
shishir g :
🥰🥰🥰
2026-08-06 14:21:46
0
somdon08
🕸️🕷️ :
❤️❤️❤️
2026-08-06 13:48:17
0
debaoli.00
Deba oli :
💐💐💐
2026-06-29 10:37:49
0
To see more videos from user @dnx.np, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

‎ہریش کمار فزکس میں پی ایچ ڈی کے بعد بھارت کی ایک اہم یونیورسٹی میں لیکچرار پوسٹ ہوا۔ ہندو دھرم سے پہلے ہی متنفر تھا۔ انیس سو چھیاسی لندن میں دوران تعلیم اسٹیفین ہاکنگز کے لیکچرز اور کتب سے ایسا متعارف ہوا کہ خدا کا ہی منکر ہو گیا اور ایسا منکر کہ بڑے بڑے مسلم، عیسائی اور یہودی علماء سے بھرپور مباحثہ کرتا ‎یہاں تک کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک بھی مجھے قائل نہ کر سکے ‎ ‎ڈاکٹر بتاتے ہے کہ دو ہزار پانچ کی چھٹی کے دن کی ایک صبح مسلم سبزی فروش نے بیل بجائی۔ ہم گزشتہ بیس سال سے سبزی اسی سے خرید رہے تھے۔ اس دن میں نے اسے  چائے کی آفر کی تو اس نے قبول کر لی۔ حسب معمول خدا یا اللَّه کے وجود پر اس سے بحث شروع کر دی۔ تیس منٹ کی گفتگو سے معلوم ہوا وہ سیدھا سادہ مسلمان ہے۔ جو پانچ وقت نماز پڑھتا ہے۔ ہاں وہ سودے میں بہت ہی صاف گو اور ایماندار تھا۔ مناسب دام میں بیچتا تھا۔ آخر چلتے ہوئے اس نے ایک ایسی بات کی جس نے میری زندگی ہی بدل دی۔ وہ کیا تھی:- ‎ ‎ڈاکٹر جی! تم نے خود بولا کہ تقریبا چھ ہزار سے دس ہزار سال سے انسانی تاریخ میں پیغمبروں کی کہانیاں چل رہی ہیں اور سب کے سب ایک اللَّه اور جنت دوزخ کی بات کرتے ہیں اور سائنس مرنے کے بعد کے حالات کا جواب ہی نہیں دے سکتی۔ تو اب دو ہی امکانات ہیں؛  ‎1- اللَّه کا وجود نہیں  ہے ‎2- اللَّه ہے ‎اگر تو اللَّه کا وجود نہ ہوا تو مرنے کے بعد ہم دونوں برابر ہونگے ‎لیکن اگر آگے جا کر اللَّه موجود ہوا آپ تو پھر پکڑے جائیں گے ‎دونوں صورتوں میں فائدے میں کون ہوا۔ آپ خود ہی فیصلہ کر لینا ‎اسلئے بہتر یہ ہے اللَّه کو مان لیں اور اسکے کہنے پر چلیں۔ اسکا قرآن تو انسان کا سیدھی راہ پہ چلنے کا کہتا ہے ‎  ‎میں نے ساری زندگی (امکان) پروبیبیلیٹی کے لیکچرز دیئے۔ لیکن اسکے جانے کے بعد سوچا کہ اس پروبیبیلیٹی کیطرف تو کبھی میرا دھیان ہی نہیں گیا۔ کہ دونوں صورتوں میں اللَّه کو ماننے والا فائدہ میں ہے ‎قصہ مختصر اس سوچ کے بعد خیال آیا کونسا آسمانی مذہب بہتر ہے۔ مذاہب کا علم تو مجھے پہلے ہی کافی تھا ‎ ‎ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ایک لیکچر میں چودہ سو سال سے پورا قرآن مجید کا حرف بحرف ایک ہونے کا سنا تو انگلینڈ میں کرسچن مشنری ادارے سے اسکی حقیقت دریافت کی۔ تو سب نے اس بات کی تصدیق کی۔  ‎الحمد لللہ آج مجھے اور میرے سارے گھر کو مسلمان ہوئے پندرہ سال ہو گئے۔ میں اسلامی تعلیمات کیلئے کیرالہ شفٹ ہو گیا ‎ ‎میری تین بیٹیاں حافظ قرآن ہیں اور اللَّه کریم نے میری زندگی ہی بدل دی۔ لیکن اس سبزی والے عبدالاحد سے دوبارہ میری ملاقات نہ ہو سکی۔ لیکن میں نے قبول اسلام کے بعد اپنا نام بھی عبدالاحد رکھا۔ کیونکہ وہ ایک سچا مسلمان تھا #muhammad ﷺ #allah  #DeenKiBaat #everyone #foryou @Sachi Soch official

About