Allah pak mery hansband or veero ko asi سلطنت mily Jo Khandan me Kai ko na mily or sat me Allah pak uny neek or صلحrky ameeen 😊
2026-06-29 13:22:43
8
أَمَةُ اللَّهِ 🍁🍂😌 :
ALLAH Paak sabkay naseeb bohot ziyada buland aur achay karen.Ameen🙂❤🤲😭😌🙌
2026-06-29 10:54:46
5
Mx :
Ameeen sum Ameen
2026-06-30 10:01:46
1
Nightangel 🩶 :
Allah ap ki hr Dua ko kubool kry ( Ameen)
2026-06-29 10:35:04
6
✨ :
@🤍::کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے😭😭
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے😭😭😭
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..😭😭😭
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے😭😭😭
سب دعا کریں۔۔مولا میری فریاد سن لے۔۔۔۔آمین ثم آمین یارب😭😭😭😭
2026-06-30 16:13:25
2
Zain ali :
kya yeah hasad k dairey main nai aayega k sirf muje milay or ksi ko na milay
2026-07-01 11:25:48
0
NAQEEBI ✨ :
SubhanAllah 🙏🏻 Allah Pak humhe wo Ata farmae jis mai Humare lye bhatri ho
2026-06-29 18:18:02
2
GhaMī RåNa :
KAMAL
2026-07-01 09:18:06
0
soniii :
اے اللہ میں تیرے بندے سے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اس کو میرے حق میں بہترین کر دے
اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ🥺 😭🙏
2026-06-30 12:36:15
0
ZeeJoo🥰 :
Allah Pak mjy Jannat jesa aik mehal isi duniya me de den Baki sary Jannat me de dena♥️
2026-06-30 07:57:44
0
M Talha :
kmal💌
2026-06-30 18:40:55
0
hussainali_95 :
ameen ameen ameen
2026-06-29 19:15:54
1
M E E N A 🌸 :
SubhanAllah ❤️
2026-06-30 12:42:48
0
گلہری 🐿️😝 :
mjhy to Wohi mil jaye bht bari Dua smjhti hu mn to is qabil b ni smjhti khudko k yeh Dua qubool hogi 🥹👀🥲
2026-06-29 13:48:48
0
Saifitheboombastic🥷 :
💓🙌
2026-06-29 10:40:49
1
Khan G. :
❤️❤️❤️
2026-06-29 10:57:04
1
. :
❤️❤️❤️
2026-06-30 17:08:32
0
Chodحry👑Sab :
🥰🥰🥰
2026-07-01 01:07:33
0
I.K the great❤️ :
🥰🥰🥰🥰
2026-06-30 16:04:59
0
😍Agha Vicky Pathan😍 :
🥰🥰🥰
2026-07-01 10:33:28
0
😍Agha Vicky Pathan😍 :
❤️❤️❤️
2026-07-01 10:33:30
0
To see more videos from user @miim_242, please go to the Tikwm
homepage.