@aftabalampk1: خدا، قوم، وطن اور امن 💝💝 اللہ تعالٰی ہم سب کو مشکل آسان بنانے والا بنائے اور وطن کی آبادی کا سبب بنائے۔ تاریخی دن جب قوم 15 کلومیٹر پیدل پریغال کے دامن سے بازے تک بطور احتجاج نکل آئی۔ #Pakhtunkhwa #Peace #communitysupport #peace #roadconstruction