@hamdard00: اورکزئی کے معروف سماجی کارکن اور قوم کی آواز، وطن دوست مجبور پختون نے بھی ساتین چوک کے احتجاجی جرگے میں شرکت کی، جہاں انہوں نے نہایت درد بھری اور جذباتی گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ "یہ صرف ایک علاقے کا نہیں، پوری انسانیت کا درد ہے۔ اس قوم نے بہت قربانیاں دی ہیں، بہت آنسو بہائے ہیں، اب وقت آ گیا ہے کہ ان کی فریاد سنی جائے اور انہیں امن، انصاف اور تحفظ دیا جائے۔"#kurram_agency #sadda #sateen #dogar ان کی دل کو چھو لینے والی گفتگو آپ اس ویڈیو میں ضرور سنیے۔