مُجھے سمجھدار کرتے کرتے وہ خود اتنا سمجھدار ہو گیا کہ اس کو نظر ہی نہیں آیا اس کے پیروں بیٹھ کر رونا میرا
2026-06-30 00:16:25
11
𝑴𝒖𝒉𝒂𝒎𝒎𝒂𝒅 𝑨𝒓𝒔𝒍𝒂𝒏 :
یادوں کو بھلانے میں کچھ دیر تو لگتی ہے*
* آنکھوں کو سلانے میں کچھ دیر تو لگتی ہے*
* کسی کو بھلا دینا اتنا آسان نہیں ہوتا*
* دل کو سمجھانے میں کچھ دیرتو لگتی ہے*
* بھری محفل میں جب کوئی یاد آجائے*
* پھر آنسو چپھانے میں دیر تو لگتی ہے*🥹❤️🩹
2026-06-29 18:00:26
7
🕋جستجوی خدا :
Sahi bat ha
2026-06-30 00:31:58
1
§💞🥀Fatima🥀💞§ :
🥀:*_شائد اب لوٹ نا پاؤں خوشیوں کے بازار میں_*🥹
*_غم نے اونچی بولی لگا کے خرید لیا ہے مجھے😭💔_*
2026-06-29 20:36:30
6
Ďªñįŷªł ☠️Ğűĵřªťî🔞 (Mēñťªł🚫 :
*جب دل بھر جایا کرتے ہیں ____*
*پھر بہانے بھی مل جایا کرتے ہیں*
🥀💔🫠💯
2026-06-29 17:43:38
5
الفاظِ علی آزاد ✨ :
کسی کو طلب مار گئی ہماری
کوئی ہمیں پا کر بھی خوش نا ہوا
2026-06-29 18:38:38
5
baloch3167 :
اچھا
2026-06-29 20:45:49
2
𝙜𝙪𝙢𝙨𝙪𝙢♥ :
alfaaz nai 😔
2026-06-29 21:50:14
2
sajid All :
م نے زندگی کے ہر موڑ پر خود کو تنہا پایا۔ جب خوشی کا وقت آتا ہے تو ہم اپنے آپ سے دور ہو جاتے ہیں، اور جب دکھ کی گھڑی آتی ہے تو ہم آئینے میں خود کو پہچان نہیں پاتے۔ یہ کیسی کشمکش ہے کہ ہم جی تو رہے ہیں، مگر ہمارے اندر کا ایک بڑا حصہ بہت پہلے ہی کہیں دفن ہو چکا ہے
ہم کسی کا کیا بگاڑیں گے، ہم تو خود اپنے آپ سے ہارے ہوئے لوگ ہیں۔ دنیا کی بھیڑ میں چلتے ہوئے بھی لگتا ہے کہ ہم کتنے اکیلے ہیں، جیسے کسی ویران راستے پر چل رہے ہوں جس کی کوئی منزل ہی نہ ہو۔"
2026-06-29 19:03:51
3
. :
aho🥰🥰
2026-06-29 11:33:20
2
BHAGHI 🥷🏻⛓️ :
hayeee 🥲🥹
2026-06-30 13:28:21
0
HashiR 🕊️ :
بنا گئے ۔۔
2026-06-29 16:50:44
2
Irfan Rafiq :
2026-06-30 13:04:46
0
Haris Somroo :
boht khoob
2026-06-30 10:48:33
0
ساقی ⚜ سیال 🌸 :
کیپشن
2026-06-29 14:11:26
1
I D K Official :
hye hye hye
2026-06-29 16:25:59
1
🦅Usman____کھوکھر👑 :
wah🥰
2026-06-30 07:54:36
1
👽(SON-OF-SARDAR)👽 :
hay Allah g😳😳😳
2026-06-30 07:24:47
0
💀💀💀 :
2026-06-30 16:16:15
0
Tayyab Ali :
kisi ko chahna boht kuch sekha Detta hai
2026-06-30 07:44:52
0
️ :
اور آج..میرے... اللّہ. .پاک نے مجھے اتنا صبر عطاء کر دیا ہے کہ میرا پسندیدہ شخص میرے سامنے ( مر ) بھی جاۓ تو.. بھی میری آنکھوں میں آنسو تو بہت دور کی بات.. میرے چہرے کے تاثرات بھی نہیں بدلے گے.. 😎💪..
2026-06-30 04:24:54
3
munna Bhai... :
ارادہ ترکِ تعلق کا کر ہی ڈالا آخر ہم نے
ہم کیونکر کسی کے اعصاب پر سوار ہوں؟؟
2026-06-29 17:34:02
4
atifaslam 0653 :
🤗🤗🥰
2026-06-30 02:59:07
2
💖Bukhari Badshah🦁 :
😂😂😂
2026-06-30 03:19:30
1
To see more videos from user @_.qainaaaaat._, please go to the Tikwm
homepage.