@meoow706:

*❉্᭄͜͡ میرا عشق ہے تو❉্᭄͜͡
*❉্᭄͜͡ میرا عشق ہے تو❉্᭄͜͡
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 29 June 2026 10:53:39 GMT
12577
645
8
139

Music

Download

Comments

rana_jallaad
☞ͥ͟⋆ͣ͟⋆ͫ➣⃟😈Rana Jallad :
اُسے پانے کی خواہش تو صرف میری تھی 🥺 میرا ہوجانے کا تو اس نے ذکر بھی نہیں کیا 💔
2026-07-08 16:06:28
1
mystic_rose16
𓆩سانولی لڑکی𓆪 ✨ :
Caption plz
2026-07-01 20:43:04
2
mystic_rose16
𓆩سانولی لڑکی𓆪 ✨ :
hyyyyyy 🥹 outstanding lines
2026-07-01 20:42:47
2
4ever_0060
❤️‍🔥🥀LOSER🥀❤️‍🔥 :
میں مرنے سے پہلے اسے ایک پیغام لکھوں گا لکھوں گا کہ زندگی بہت خوبصورت تھی خدا کی قسم میں اسے تمہارے ساتھ جینا چاہتا تھا !... لیکن محبت کا سفر اب ختم ہوا تمہارے لہجے سے اب شرک کی مہک آتی ہے۔ شاید یہ میری طرف سے تم سے آخری بات ہو، اس کے بعد لفظ تو ہوں گے مگر میں نہیں۔ آج دل بہت بوجھل ہے، اس لیے وہ سب کچھ لکھ دینا چاہتا ہوں جو برسوں سے سینے میں دبا ہوا تھا۔ میں نے تمہیں کبھی اپنی کمزوری نہیں بتایا، مگر سچ یہ ہے کہ تم ہی میری سب سے بڑی طاقت تھیں۔ تمہاری ایک بات ایک پیغام ایک مسکراہٹ میرے بجھتے ہوئے دل میں پھر سے زندگی بھر دیتی تھی اور آج وہی دل تم سے جدا ہونے کے خیال سے اس طرح ٹوٹ رہا ہے جیسے کسی نے میری روح سے سانسیں الگ کر دی ہوں۔ عجیب بات ہے نا جنہیں ہم اپنی دعا سمجھتے ہیں کبھی کبھی وہی ہماری سب سے بڑی آزمائش بن جاتے ہیں۔ میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں تھا، میں نے تمہیں اپنی ہر دعا ہر خواب ہر دھڑکن میں بسایا تھا۔ مگر اب لگتا ہے کہ اس کہانی کو یہیں رک جانا تھا، کیونکہ کچھ محبتیں ساتھ نہیں دیتیں صرف عمر بھر کا درد دے جاتی ہیں۔ شاید اس کے بعد میں تم سے کبھی بات نہ کر سکوں، مگر سچ یہ ہے کہ خاموشی کے بعد بھی میرے لفظ تمہارا نام لیتے رہیں گے۔ اگر کبھی میری یاد آ جائے تو اتنا ضرور سوچنا کہ ایک شخص تھا جس نے تمہیں خود سے بڑھ کر چاہا تھا، اور پھر خاموشی سے خود کو تمہاری خوشی کے لیے مٹا دیا۔
2026-06-29 19:50:50
3
champian195
꧁🛫𝓚𝓪م𝓫𝓸𝓱 𝒵𝒶𝓭𝒶🚬꧂ :
بچھڑنے سے پہلے جب ہم نے اس کی طرف دیکھا 🥀 اس کی آنکھوں میں اجازت کے سوا کچھ نہیں تھا 💔
2026-06-29 11:11:23
1
syedraqeebshah3
raqeeb ofiical :
🥺🥺🥺
2026-07-11 17:23:10
1
To see more videos from user @meoow706, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About