حضورﷺ میری تو ساری بہار آپ سے ہے
میں اس یقین سے زندہ ہوں آپ ﷺمیرے ہیں
میری حیات کا دارومدار آپ ﷺسے ہے
حضور آپﷺ کی یادوں میں اشک رحمت ہیں
میں بے قرار تھا میرا قرار آپ ﷺ سے ہے
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
🤲🏻❤️🌹💯
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بیشک ان شاء اللہ ماشاء اللہ جزاک اللہ و بارک اللہ عزوجل فیکم
محمد و آل محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبین کی غلامی نصیب میں ہوہمیشہ ہر مانگی دعاء قبول ھو
آمین یارب العالمین
طالب دعاء
سہیل اسحاق مسافر❤️🌹🧡
2026-06-30 06:31:38
12
inshal :
یا اللہ اس درد بھری آواز دل کی تڑپ کے صدقے ہمیں بھی روضہ مبارک کی زیارت نصیب فرما آمین یارب العالمین 🤲🏼🥹