@ajnabiiwrites7: ایمانداری ایک مہنگا شوق ہے، جو ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ آج کے زمانے میں ہر شخص سچ اور دیانت کا دعویٰ تو کرتا ہے، مگر جب اپنے مفاد اور اصولوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے، تو اکثر لوگ اصول چھوڑ دیتے ہیں۔ اسی لیے ایمانداری ہر کسی کے نصیب میں نہیں، بلکہ یہ صرف مضبوط کردار اور صاف ضمیر والوں کی پہچان ہے۔ مثل:"ایماندار انسان دولت سے نہیں، کردار سے پہچانا جاتا ہے۔🥀 📝 Poem structure: #اردوشاعری #درد #فکر #محبت