@saqi.wrai8s: تمہاری چار دن کی محبت، کسی کی برسوں کی مسکراہٹ چھین لیتی ہے۔ جب ساتھ چلنے کی ہمت نہ ہو، تو کسی کا ہاتھ مت تھاما کرو۔ ادھوری محبت سے زیادہ تکلیف، ادھورے وعدے دیتے ہیں۔ کچھ لوگ چلے تو جاتے ہیں، مگر کسی کا ذہنی سکون بھی ساتھ لے جاتے ہیں۔ 🖤
تمھاری چار دن کی محبت، کسی کی برسوں کی مسکراہٹ چھین لیتی ہے۔
جب ساتھ چلنے کی ہمت نہ ہو، تو کسی کا ہاتھ مت تھاما کرو۔
ادھوری محبت سے زیادہ تکلیف، ادھورے وعدے دیتے ہیں۔
کچھ لوگ چلے تو جاتے ہیں، مگر کسی کا ذہنی سکون بھی ساتھ لے جاتے ہیں۔ 🖤
2026-06-29 18:20:58
7
𝑴𝒖𝒉𝒂𝒎𝒎𝒂𝒅 𝑨𝒓𝒔𝒍𝒂𝒏 :
کاش ایک بار تم محسوس کر سکو،
کہ تمہارے بغیر یہ دل کتنی خاموشی سے ٹوٹتا ہے۔۔
2026-06-30 06:41:37
9
Saien :
تمھاری چار دن کی محبت، کسی کی برسوں کی مسکراہٹ چھین لیتی ہے۔
جب ساتھ چلنے کی ہمت نہ ہو، تو کسی کا ہاتھ مت تھاما کرو۔
ادھوری محبت سے زیادہ تکلیف، ادھورے وعدے دیتے ہیں۔
کچھ لوگ چلے تو جاتے ہیں، مگر کسی کا ذہنی سکون بھی ساتھ لے جاتے ہیں۔
_قصہ غم حیات نہ پوچھو ہم سے مہر_
_بس جی رہے ہیں تو سمجھو کمال کر رہے ہیں_ _!🫠
2026-07-19 04:13:25
2
Ali Malik👑 :
Kia awz di h Allah pak nay
2026-06-30 14:22:52
4
ASAD CHEEMA :
I hate love 💔
2026-06-30 11:10:51
4
❣️ میـــری زنـــدگی ھی تـو💙 :
hayee
2026-06-30 04:39:01
4
blind love 💕 :
bhot khub
2026-06-30 13:41:42
3
صدائے- دل🥀 :
kamal ❤️❤️❤️
2026-06-30 16:05:19
3
BAREERA DOLL :
nice song🥰❤️🥰
2026-07-01 10:13:10
2
milli shah ♥️ :
bilkul jee 🥺
2026-07-06 17:59:58
1
*_اُدَآسٌٗ رُوح* :
میں اب بھی لوگوں کے سامنے ہنس لیتا ہوں، مگر اللہ جانتا ہے کہ اندر سے میں کتنا ٹوٹ چکا ہوں… کچھ رشتے انسان کی روح تک میں اتر جاتے ہیں، پھر جب وہ ساتھ چھوڑتے ہیں نا تو صرف دل نہیں ٹوٹتا، انسان جینا بھی بھول جاتا ہے۔ کبھی کبھی دل کرتا ہے بس سجدے میں گر کر رو دوں اور کہوں “یا اللہ! اگر یہ میرا نصیب نہیں تھا تو پھر میرے دل میں اتنی محبت کیوں ڈالی…؟” اب تو ہر خوشی ادھوری لگتی ہے، کیونکہ جس کے ساتھ سکون جڑا تھا وہی دور ہو گیا
2026-07-02 11:18:49
1
Hamid Butt :
haaaaaaa
2026-06-29 19:43:19
3
kaleeldon819 :
ugggy6ytthfd
2026-06-30 03:37:59
3
Fᴀʀɪʜᴀ 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 aDv :
مت پوچھ کہ ہم ضبط کی کس راہ سے گزرے
یہ دیکھ کہ تجھ پر کوئی الزام نہ آیا
کچھ میں ہی جانتی ہوں جو مجھ پر گزر گئی
دنیا تو لطف لے گئی میرے واقعات پر
2026-06-30 11:50:53
3
abeer fatima :
😭💔😭💔😭💔😭💔😭💔17 years relation he me my kids dad he my love
2026-06-30 14:46:02
2
𝐊𝑨𝑀R𝑨Ñ🇸🇦 :
2026-06-30 02:58:06
1
To see more videos from user @saqi.wrai8s, please go to the Tikwm
homepage.