@senatormushtaq: اپوزیشن کی سیاسی قیادت کو آزاد کشمیر جانے سے جبرآ روکنے کی مذمت کرتا ہوں، آزاد کشمیر اور وفاقی حکومت جموں و کشمیر جائینٹ ایکشن کمیٹی کیساتھ ہونے والے اکتوبر کے معاہدے پر عملدرآمد کرے، آزاد کشمیر غذائی اجناس، ادویات کی فراہمی بحال کرے،انٹرنیٹ سروس بحال کیجائے، فورسز کو واپس بلایا جائے اور گفتگو،مکالمے، بات چیت کے ذریعے معاملہ حل کرے۔#pakistanrightsmovement #mushtaqahmadkhan #plzunfrezemyaccount