@kaptankakhiladi0111: عمران خان اللہ سے ڈیل کرچکا ہے۔ علیمہ خان کوئی مذاکرات نا ہورہے ہیں نا ہوں گے۔ کیونکہ عمران خان کوئی ڈیل نہیں چاہتا۔ علیمہ خان ہمیں اپنے بھائی پر فخر ہے جو پاکستان کے لیے کھڑا ہوا ہے۔ علیمہ خان #fyp #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti