@soulspeaks001122: ہر بات میں بولنا اور ہر معاملے میں مداخلت کرنا نہ بہادری کی علامت ہے اور نہ ہی دانائی کی۔ ایک باشعور انسان جانتا ہے کہ کب بولنا ضروری ہے اور کب خاموشی اختیار کرنا زیادہ حکمت کا تقاضا ہے۔ اپنی زبان پر قابو رکھنا، دوسروں کی حدود کا احترام کرنا اور غیر ضروری معاملات سے دور رہنا ہی حقیقی دانش مندی، وقار اور اعلیٰ کردار کی پہچان ہے۔ #fypシ #fyp #fypシ゚viral #my #quotes