@immuhammadsohailafridi: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب! سال 2025 کے آخری کابینہ اجلاس میں عوام دوست بجٹ کی تیاری پر پوری حکومتی ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، حکومت کی اولین ترجیح عوام کی خدمت اور فلاح ہے، بجٹ میں عوامی ضروریات اور احساسات کی بھرپور عکاسی کی گئی ہے، آئندہ تین ماہ عوام کو عملی ریلیف دینے کے مہینے ہیں، عوام کا اطمینان ہی ہماری کارکردگی کا اصل پیمانہ ہے، صرف پریزنٹیشنز اور رپورٹس سے کام نہیں چلے گا، تمام اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی میں متعلقہ پارلیمنٹیرینز کی شرکت یقینی بنائی جائے، 2400 ڈاکٹرز کی بھرتیوں سے متعلق شکایات کا خود جائزہ لیا ہے، امیدواروں کو ہدایت کی تھی کہ اپنی شکایات وزیراعلیٰ کمپلینٹ سیل میں جمع کرائیں، حکومت کا فرض ہے کہ عوام کی ہر شکایت سنے، جائز شکایات کا ازالہ اور ہر امیدوار کو مطمئن کرنا ہماری ذمہ داری ہے، متعدد شکایات امیدواروں کے موبائل نمبر، نام اور پی ایم ڈی سی رجسٹریشن نمبر کی درستگی سے متعلق تھیں، میرٹ سے متعلق تقریباً 21 شکایات موصول ہوئیں، میرٹ سے متعلق شکایات کا جائزہ لیا گیا، مقررہ معیار کے مطابق بھرتیاں درست پائی گئیں، بعض امیدواروں کو بھرتی کے مقررہ معیار سے مکمل آگاہی نہیں تھی، جس امیدوار کی شکایت رہ گئی ہو، وہ ثبوت کے ساتھ وزیراعلیٰ کمپلینٹ سیل سے رجوع کرے، ہر شکایت کا جائزہ لیا جائے گا، اگر کسی امیدوار کے ساتھ ناانصافی ثابت ہوئی تو اسے انصاف فراہم کیا جائے گا، 2400 ڈاکٹرز کی بھرتیاں مکمل ہونے کے بعد بھی جائز شکایت ثابت ہونے والے امیدوار کو ایڈجسٹ کیا جائے گا، صوبے میں ڈاکٹرز کی کمی ہے، اس لیے اہل امیدواروں کو نظرانداز نہیں کیا جائے گا، بھرتی شدہ ڈاکٹرز کو جلد تعینات کیا جائے گا تاکہ عوام کو صحت کی بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں، عمران خان کے وژن کے مطابق شفافیت، میرٹ اور کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس ہماری بنیادی پالیسی ہے، #CMKP #SohailAfridi #CabinetMeeting

Sohail Afridi
Sohail Afridi
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 29 June 2026 11:55:24 GMT
27893
7118
286
25

Music

Download

Comments

itx__saeed5
• 𝑺 𝑨 𝑬 𝑬 𝑫 • :
اس تصویر کی 5000 لایک چاہیے
2026-06-29 11:58:54
41
wasi_050
Mr beast clips :
sir I need your help☺️☺️please sir☺️☺️
2026-06-29 12:23:19
6
shahidqureshi7778
Shahid Qureshi 🔥 :
kpk police ke vacance increase kry shukriya Sohail Afridi sb
2026-06-29 12:01:40
3
www.tiktok.comesaif
ₛₐᵢf :
CM Sohail afridi 🔥❤️Imran Khan ❤️❤️❤️
2026-06-29 13:34:54
2
candle_710
Sidra tul Muntaha :
2026-06-29 12:52:17
3
muhammad.usman5692
Oriya maqbool jaan :
han ji sohel bhai bahut chamak rahe ho jab Aaye The tab aur the kabhi Kafi time ho gaya bahut badal Gaye aap
2026-06-29 17:43:11
2
bgyt07g
𝐓𝐇𝐄 𝐁𝐀𝐃𝐒𝐇𝐀𝐇 :
sir Pabbi electricity Sam kae
2026-06-30 19:38:06
0
haiderk010
Haidarali :
I love you ❤️Imran Khan
2026-07-01 04:56:45
0
user3054637974399
Ghulam Miran :
2026-06-29 18:09:59
0
amer.awais8
amer awais :
💕💕💕💕804💕💕💕💕
2026-06-30 04:08:02
0
muhammad.sudis7
Muhammad Sudis :
Mashallah CM SahiB.
2026-06-29 17:51:06
0
user520025575
Ali. Khan :
muja be Apke help ke zarort ha
2026-07-01 08:46:33
0
jaam.farooq15
jaam Farooq :
mashallah Allah pakapkosalamatraka
2026-06-29 18:49:17
0
khalidafridi996
꧁⚽『N』♥️『K』 :
ماشاءاللّٰه
2026-06-29 11:57:31
0
itx__saeed5
• 𝑺 𝑨 𝑬 𝑬 𝑫 • :
Imran Khan ❤️💯
2026-06-29 12:00:07
2
haroonkhankhan387
Haroon Khan :
✌️🥰🥰🥰
2026-06-29 16:27:22
0
saagarsalim
Saagar Salim :
Sir,please balance Funds release for Girls cadet college mardan 2 Billion
2026-06-29 17:07:23
0
sumairkhan335
Patwario Gaming 🇵🇰❤️🇵🇸 :
jnb imran Khan shb kaha hye???
2026-06-29 17:07:20
0
user15741490357255
jalwa :
muje ap ke help ke zarort hy sir
2026-06-29 16:56:37
0
marrahjameela33
Marrah Jameela :
good 👍
2026-06-29 17:43:45
0
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About