@degdine: 🎙️Oustaz Mor KÉBÉ H.A || LI ËPP CI NITT DU ÑU JANG SÉN DIINÉ || Whatsapp Degdine : https://chat.whatsapp.com/JzkmzCot6tcL4kSb5PHvpT?mode=gi_t Chaîne Whatsapp Degdine : https://t.co/4gNC1n3uIu YouTube : https://t.co/WHmVkNcur0 Telegram : https://t.co/5IdiDJI6xt Facebook : https://t.co/BAMIt6p0QR TikTok : https://t.co/mmtKppsqhx #degdine #sounnahsenegal #daroulbiirtv #sounnah #duet #drmalo #ngaboutv

Degdine
Degdine
Open In TikTok:
Region: SN
Monday 29 June 2026 12:07:21 GMT
312
83
1
7

Music

Download

Comments

crew92k
🖖🏿KVmOU😶‍🌫️ :
❤️❤️❤️
2026-06-29 12:11:54
1
To see more videos from user @degdine, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تم میری آخری محبت ہو۔ وہ آخری محبت جو ہر شخص اپنی زندگی میں آخری بار کرتا ہے۔ جسے کرنے کے بعد کوئی محبت کرنے کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔ جو محبت عمر بھر کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے۔ جس کی محبت روح کا سکون اور عشق کا جنون بن جاتی ہے۔  جس کی محبت میں انسان فنا کو ترجیح دیتا ہے، لیکن دھوکہ دینے کا کبھی نہیں سوچتا۔ جس کی محبت آخری سانس تک ہمارے دل میں موجود رہتی ہے۔ تم تو میرے سانسوں کے چلنے کی ضمانت ہو۔ ہاں! تم میری آخری محبت ہو۔ جسکی شدت مجھے ہمیشہ اپنے لئے بے چین رکھتی ہے۔ جسکی عزت مجھے اپنے آپ سے بھی زیادہ عزیز ہے۔ جسکی حرمت پر کبھی بھی میں حرف تک اٹھنے نہیں دونگا۔ جس کا سر کبھی بھی میں کسی کے سامنے جھکنے نہیں دونگا۔ جس کو میں ایسے چاہوں گا جیسے کوئی اپنی زندگی کو چاہتا ہے۔ جسکا احترام مجھے پر ہمیشہ ایسے واجب رہے گا، جیسے لوگ مقدس چیزوں کا احترام کرتے ہیں۔ میرے روح نے تجھے اس قدر چاہا ہے کہ اب تو تم میری زندگی کی سب سے خوبصورت عادت بن گئی ہو۔ تم میری زندگی کی ضرورت ہو۔ ہاں تم میری آخری محبت ہو۔ ع  #foryou #urduline   #creatorsearchinsights  #fyp #fypシ゚viral

About