@ubaidbutt695: جیو نیوز نے جو جرم کیا ہے اسکی معافی نہیں بنتی امام مالک رحمۃ اللہ علیہ کو خلیفہ ہارون الرشید نے ایک موقع پر پوچھا کہ اگر کوئی جگہ حضور ﷺ کی شان میں گستاخی ہو جائے یعنی امت کی طرف سے اس کی روک نہ سکےتو امت کی کیا ذمہ داری ہے؟ امام مالک نے غضب کے ساتھ فرمایا امتِ مسلمہ بدلہ لے اُس سے پھر ہارون الرشید نے پوچھا اگر وہ ایسا نہ کرے تو پھر؟ امام مالک نے فرمایا پھر حضور کی ساری امت مر جائے (اس کو جینے کا بھی کوئی حق نہیں جیو نیوز کو مستقل طور پر بند کیا جاے یہ پندرہ دن والا مکمل طور پر ڈرامہ ہے #foryourpage #trending #Geonews #viral #fypppppppppppppp