@hussainhadiofficial: *خیشاء پرمولی: تمباکو کے کم ریٹ سے کسان پریشان* خیشاء پرمولی کے علاقے کے کسان اس سال تمباکو کے انتہائی کم ریٹ کی وجہ سے شدید مالی بحران کا شکار ہیں۔ منڈی میں فصل کا مناسب دام نہ ملنے پر مجبوراً بہت سے کسانوں نے اپنا ٹریکٹر خود چلا کر فصل کاٹ لی۔ ان کا کہنا ہے کہ مزدوری اور ٹرانسپورٹ کا خرچہ بھی پورا نہیں ہو رہا، اس لیے نقصان سے بچنے کیلئے خود ہی کھیتوں میں اترنا پڑا۔ کسانوں کا حکومت سے مطالبہ ہے کہ تمباکو کا سرکاری ریٹ فوری بڑھایا جائے تاکہ وہ اپنی محنت کا صلہ پا سکیں اور اگلی فصل کیلئے تیار ہو سکیں۔ *#TobaccoCrisis #Kisan #hadi#virul