@dr_israr_fanpage: Allah pak hamen Sood jesi lannat Sy bachaye #islamicreminder #islamic_video #trendingvideo #drisrarahmad #fyp @TikTok Pakistan @Mughees Ahmad Khan ☝️ @ABDUL REHMAN CHEEMA @🔥Dominance of islam🔥 @Dr Israr Ahmed Quotes
اج ہم اسی دور میں ہیں اس ملک کا پورا نظام سود اور ظلم پر قائم ہے
2026-08-12 14:58:33
6
khurammughal000 :
today reality dr sab
2026-08-12 05:04:17
2
InnoxentDevil804 :
Allah pak Dr sab ko janat me Allaw muqam ata farmay ameen
2026-08-11 11:55:23
3
Sameer Arif :
گناہ اور ظلم جب حد سے بڑھ جائے اور نیک خاموش رہے تو بد کے ساتھ ساتھ نیک بھی خدا کے عزاب کا شکار ہوگا پوری بستی الٹ دی جائے گی پورا ملک پریشانی تباہی کا شکار ہوگا پوری دنیا میں زلزلے ، سورج کا آگ برسانا ، جنگیں تباہیاں واضح نظر آئیں گی، فلسطین میں بے گناہ مسلمانوں کے بارودی مواد میں اڑتے ہوئے جسم نظر آئے لبنان میں بے گناہ مسلمانوں کے صفحہ ہستی سے مٹانے کی اسرائیل امریکہ کی غلیظ کوششیں دیکھ کے باقی دنیا خاموش تماشائی بنی رہی تو اب پوری دنیا عزاب بھی تو بھگت رہی ہے خدا پوری دنیا کو عذاب کا شکار بنا رہا ہے اس لئے یہ حقیقت واضح ہے کہ مظلوم کی مدد مظلوم پہ احسان نہی بلکہ خود اپنی زندگی کو آسان اور محفوظ بنانے کا عمل ہے