@.hassan.063: HYE KOFA⛓️😭.... 🩸🩸🩸_____💔💔💔_______🥀🥀🥀🥀. کربلا کی لٹی ہوئی مظلوم قیدی شہزادیاں جب کوفہ کے دربار اور بازاروں میں پہنچیں... یہ وہ شہر تھا جہاں کبھی ان کے بابا، شیرِ خدا مولا علیؑ کا راج تھا، اور آج اسی شہر میں علیؑ کی بیٹیاں قیدی بن کر آئیں۔ سیدہ زینب سلام اللہ علیہا کی غیرت اور صبر پر سلام، جنہوں نے کوفہ کے بازاروں میں اپنے خطبوں سے یزیدیت کے ایوانوں کو ہلا کر رکھ دیا! 💔🥀 ام المصائب، شریکۃ الحسینؑ کی یہ غربت کائنات کا سب سے بڑا غم ہے۔ *---------*🥀🖤🖤*-------🖤🖤🖤---------💔💔💔*. اللہُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَهُمْ 🤲✨ _______________________________________ #YaZainab #SyedaZainab #Kufa #Masaib #YaHussain #Karbala #Muharram #ShiaStatus #IslamicStatus #DaroodSharif#rozeashura #sad #karbala_karbala #hussain #10moharramstatus #trending#newnoha #imamsajjad #imamhussain #foryoupage #muharram2026 #14moharram #gham_e_hussain_as #kofa#masyab-e-alamdar #Shahadat #hazratimamhussain