@rajputedits33: لوگ کہتے ہیں وقت سب بھلا دیتا ہے ، مگر یعقوب کی بینائی گواہ ہے کہ جدائی بھلائی نہیں جاتی۔ کچھ بچھڑ نے ایسے ہوتے ہیں جو انسان سے اُس کی ہنسی، سکون اور روشنی چھین لیتے ہیں۔ اور پھر انسان صرف زندہ رہتا ہے جیتا نہیں۔ #fyppppppppppppppppppppppp