@kashmir.digital: کوٹلی میں ، درجنوں افراد کا کالعدم ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان! تحصیل سہسہ کے درجنوں افراد نے عوامی ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ وہ عوامی حقوق کے لیے شامل ہوئے تھے، تاہم اب تنظیم اپنی اصل مقصد سے ہٹ چکی ہے، اس لیے وہ اس سے الگ ہو رہے ہیں۔ #kashmirdigital #newsupdates #azadkashmir #viral #news #fyp #foryou