@soul_m1: میرے چہرے کی رنگت چلی گئی اور تم کہتے ہو کہ سب ٹھیک ہے۔۔۔ تمہارے بعد آئینہ بھی مجھے پہچاننے سے انکار کرتا ہے۔۔۔ ہنستا تو ہوں مگر اندر سے ہر روز تھوڑا تھوڑا مر جاتا ہوں۔۔۔ تم نے ایک بار بھی پلٹ کر نہ دیکھا اور ہم پوری زندگی تمہیں دیکھتے رہے۔۔۔ دل اس حد تک ٹوٹ چکا ہے کہ اب درد بھی خاموش رہنے لگا ہے۔۔۔ رات بھر جاگنے والی آنکھیں اب صرف تمہاری یادوں میں بھیگتی ہیں۔۔۔ تمہارے بغیر اب نہ دل لگتا ہے نہ یہ دنیا اچھی لگتی ہے۔۔۔ جن لوگوں کے لیے ہم سب کچھ ہوتے ہیں وہی ایک دن سب سے زیادہ زلاتے ہیں۔۔۔ میں اب پہلے جیسا نہیں رہا، تم نے اندر سے ختم کر دیا مجھے۔۔۔ تمہیں کھونے کے بعد ایسا لگا جیسے خود کو ہی دفن کر دیا ہو۔۔۔ کاش تم ایک بار میرا حال محسوس کر سکتے، شاید پھر کبھی چھوڑ کر نہ جاتے۔۔۔ اب تو پس خاموشی ہے، درد ہے، اور تمہاری نہ ختم ہونے والی یادیں#poetry #patienc #deep #lines #viralvideo