@music_shop_peshawar: :"میں نے تو صرف وہ کھویا جو میرا تھا ہی نہیں لیکن تم نے وہ کھویا جو صرف تمھارا تھا" کبھی فرصت ملے تو اپنے فیصلوں کا حساب ضرور کرنا... شاید تمہیں یاد آ جائے کہ تم نے وہ شخص کھو دیا تھا جو تمہارے ایک پیغام پر پوری دنیا بھلا دیتا تھا۔ میں تو وقت کے ساتھ خاموش ہو جاؤں گا، مگر میری محبت کا افسوس... شاید تمہیں عمر بھر خاموش نہ رہنے دے۔ کچھ نقصان ایسے ہوتے ہیں جن کی تلافی کبھی نہیں ہوتی... اور تم نے بھی شاید وہی نقصان کر لیا۔ #art #million #artist #musicshoppeshawar #viral #rabab #rubab
he is not playing the fingers not matching the beat
2026-06-30 19:09:07
39
kashifKhan K :
رباب کی تاروں سے نکلی ہوئی یہ اداس دھن سیدھی دل کو چھو گئی ہے. بجانے والے نے گانے کے درد کو روح میں اتار دیا ہے
2026-06-30 05:31:04
293
Niaz gul :
چاچا اپ ہمیں کہاں ملیں گے کہ یہ گانا اپ ایسے ہی گائیں گے اور ہم اپ کے سامنے بیٹھے رہیں
2026-06-30 10:50:47
43
جویریہ ناز 🌺 :
wah Kamal kardi ❣️
2026-06-30 20:21:54
61
Beauty is everything :
محترم کا نام کیا ھے ۔۔۔دل کے تارررر چھیڑ دئے ھیں جناب آپ نے۔۔۔۔
2026-06-30 10:46:22
66
▄︻デʝǟռǟռ══━一 :
میں نے تو صرف وہ کھویا جو میرا تھا ہی نہیں لیکن تم نے وہ کھویا جو صرف تمھارا تھا کبھی فرصت ملے تو اپنے فیصلوں کا حساب ضرور
کرنا
شاید تمہیں یاد آ جائے کہ تم نے وہ شخص کھو دیا تھا جو تمہارے ایک پیغام پر پوری دنیا بھلا دیتا تھا۔ میں تو وقت کے ساتھ خاموش ہو جاؤں گا مگر میری محبت کا افسوس ... شاید تمہیں عمر بھر خاموش نہ رہنے دے۔
کچھ نقصان ایسے ہوتے ہیں جن کی تلافی کبھی نہیں ہوتی... اور تم نے بھی شاید وہی نقصان کر لیا۔
2026-07-01 12:55:26
48
s ᴜ ح ᴀ ɪ ʟ :
caption plzz❤️
2026-06-29 22:39:42
11
olive33 :
Magnifique ! Quel est le nom de cet instrument ???
2026-07-03 21:48:58
5
M Waqas :
:جو تار سے نکلی ہے وہ دھن سب نے سنی ہے، جو ساز پہ گزری ہے وہ کس دل کو پتا ہے"
2026-07-01 07:56:35
27
Unbekannt..G :
Afghanistan
2026-08-11 10:14:38
10
Souad :
🙏🏻 pas besoin de mots, de chant, rien que le son et son regard. Cette musique est magnifique à l’exprime tellement de choses, mon dieu que c’est beau.
2026-08-15 13:05:23
7
arvah :
la musique en elle-même c une âme. pas besoin d'origine de communauté ni richesse. juste c beaux
2026-08-07 05:51:15
16
G B R :
🥰🥰respect
2026-07-04 19:22:47
8
☠️ پر اسرار بندہ ☠️ :
کمال مہارت سے ہر لفظ کو تار میں پرو کر دلکش ترتیب سے گھن کو سنوار دیا وااااہ کمال کمال
کاش میں بھی ایسے ہی انگلیوں سے تار کو ترتیب دوں
2026-06-30 10:30:48
14
G ij :
Какая красивая мелодия, 🥰🥰🥰🥰супер соушаю уже много раз
2026-07-09 15:49:56
7
SHAH BACHA :
:میں نے تو صرف وہ کھویا جو میرا تھا ہی نہیں لیکن تم نے وہ کھویا جو صرف تمھارا تھا کبھی فرصت ملے تو اپنے فیصلوں کا حساب ضرور
کرنا
شاید تمہیں یاد آ جائے کہ تم نے وہ شخص کھو دیا تھا جو تمہارے ایک پیغام پر پوری دنیا بھلا دیتا تھا۔ میں تو وقت کے ساتھ خاموش ہو جاؤں گا مگر میری محبت کا افسوس ... شاید تمہیں عمر بھر خاموش نہ رہنے دے۔
کچھ نقصان ایسے ہوتے ہیں جن کی تلافی کبھی نہیں ہوتی... اور تم نے بھی شاید وہی نقصان کر لیا۔
2026-07-01 18:24:13
15
Aroush jutti :
hay oye 🥰🥺
2026-06-30 22:20:21
8
Nina :
La musique rassemble ces la magie qui opère merci pour ce partage 🤩🌹🌹🌹🌹🌹
2026-08-08 13:55:34
6
المنذر القحطاني :
كأنه يدق عروق قلبي It's like my heart is beating.
2026-07-03 09:05:03
11
anuja subba :
please put on Youtube💞
2026-08-08 00:39:07
11
boudouga3 :
je pense que la chanson parle de moi hhh
2026-07-03 18:35:15
7
To see more videos from user @music_shop_peshawar, please go to the Tikwm
homepage.