@ustadinamshadalund: الحمدللّٰہ شادن لنڈ کے بعد اڈا کریم والا پہ دکان کا افتتاح کر دیا ہے ۔اڈا کریم والا ،سنجر اور چوکیوالا کے لوگوں کی بہت بڑی ڈیمانڈ تھی شادن لنڈ کی طرح آپ یہاں پہ دوسری دکان بنائیں جو کہ الحمدللہ آج افتتاح کر دیا ہے یہاں پہ تھری فیز موٹر، سمرسیبل موٹر اور سٹیل اسمبلیوں کا مکمل کام تسلی بخش کیا جائے گا اور ہر طرح کے موٹر اسمبلیوں کے نٹ بولٹ اصلی میسر ہونگے جو کہ ڈی جی خان تونسہ میں بھی نہیں ملتے یہ علاقے کے لوگوں کا اعتماد ہے جو آج ہم نے دوسری دکان اڈا کریم والا پہ کھول دی ہے نوٹ ۔۔ہماری مین دکان شادن لنڈ ہے