@mh_.syn: جب موت ہمارے گھر کے سب سے پیارے کو لے گئی، تب سمجھ آیا کہ جن کا کوئی اپنا اِس دنیا سے رخصت ہو جائے، اُن کی دنیا : دنیا ہی اجڑ جاتی ہے یہ غم ایسا ہوتا ہے جسے عمر بھر برداشت کرنا پڑتا ہے وقت چاہے جتنا بھی دور لے جائے، کچھ جدائیاں دل کے اندر ہی ٹھہر جاتی ہیں اور ہر دھڑکن انہیں بار بار یاد دلاتی ہے۔❤️🩹 #feelistic #unfrezzmyaccount #trendingvideo #repost #foryoupage