@jannat_zahraw: مجھے معلوم ہے کہ کچھ لوگ کہیں گے کہ میں یہ سب ہمدردی حاصل کرنے کے لیے لکھ رہی ہوں، یا خود کو مظلوم ثابت کرنے کی کوشش کر رہی ہوں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ میں نے یہ اکاؤنٹ صرف اس لیے بنایا ہے کہ جو باتیں میرے دل میں گھٹن بن کر رہ جاتی ہیں، جو کسی سے کہہ نہیں سکتی، وہ یہاں لکھ دیا کروں۔ بس اتنی سی بات ہے۔ مجھے معلوم ہے کہ یہاں میری باتوں سے شاید کسی کی زندگی میں کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا۔ زیادہ سے زیادہ لوگ چند ہمدردی بھرے تبصرے کر دیں گے، اور پھر اگلے ہی لمحے اپنی زندگیوں میں مصروف ہو جائیں گے۔ اور یہ بالکل فطری بات ہے۔ لیکن میرے لیے یے سب لکھنے سے میرا دل ہلکا ہو جاتا ہے، اور یہی میرے لیے کافی ہے۔ اس لیے آپ میرے بارے میں جو بھی رائے رکھیں، جو چاہیں سوچیں یا کہیں، مجھے اس سے کوئی گلہ نہیں۔ میں ان تمام لوگوں کی بھی شکر گزار ہوں جو میرے لیے اچھا سوچتے ہیں، اور اُن کی بھی جن کی رائے مجھ سے مختلف ہے۔🫠 جنّت 🫀 #reality #sadstory #foryou
hamara ma baap na ak lambi zindagi guzari hoti ha logo ka sath un ko hum sa ziyada Acha bura ka pata hota ha lakin kahi par vo bhi sahi nahi hota vaha par hum bas sabar or bardasht hi kar sakta ha
2026-06-29 14:53:16
1
𝚂𝙾𝙻𝙳𝙸𝙴𝚁 𝙰𝚁𝙼𝚈"♡♡ :
i agree 💯
2026-06-30 00:57:06
1
zavi... :
main mutafik hun apki har baat day bhen
2026-06-29 16:51:14
3
💔💔 :
bilkl theek kaha
2026-06-29 18:57:20
0
zynera40 :
Hum kha jay🥺
2026-06-29 20:10:55
0
شعیب محمد خلیل :
❤️❤️❤️
2026-06-29 14:53:19
0
Aafia sheikh :
🫠💯🙃
2026-06-29 16:15:42
0
To see more videos from user @jannat_zahraw, please go to the Tikwm
homepage.