@un_lucky039: اپنی اہمیت ہمیشہ اُن آنکھوں میں دیکھیں ، جو آپ کو پانے کی خوشی سے زیادہ آپ کو کھونے سے ڈرتی ہیں.

🌸Z🦋
🌸Z🦋
Open In TikTok:
Region: DE
Monday 29 June 2026 14:33:46 GMT
130947
13621
142
591

Music

Download

Comments

ziaabbasi12
ضیاء عباسی :
اپنی اہمیت ہمیشہ ان آنکھوں میں دیکھیں جو آپکو پانے کی خوشی سے زیادہ کھونے سے ڈرتی ہیں 😥
2026-06-29 16:33:25
11
wajuariyaan09
wajuariyaan09 :
hiii
2026-06-30 08:44:28
3
dramanullh786
Doctr Amanullah Noul :
allah
2026-07-03 13:51:48
1
reallyreally348
saeed. wawna :
❤️❤️❤️hi g
2026-07-16 02:42:31
1
baba.talpur1
BaBa Talpur 👑 :
اپنی اہمیت ہمیشہ ان آنکھوں میں دیکھیں جو آپکو پانے کی خوشی سے زیادہ کھونے سے ڈرتی ہیں.😥
2026-07-01 14:32:29
3
sohailbuzdar21
sohail Buzdar :
2026-07-12 17:54:46
2
khaan.usafxai
🖤 🥂شیــــنــــو🍁🖤 :
caption
2026-06-30 07:36:32
3
rana.dani033
Rana G :
heyyy 😌🥺
2026-06-30 00:52:41
2
jaweed22929
𝙅𝙖𝙬𝙚𝙚𝙙🤕 :
bhi kiya bate ha 😂😂😂
2026-07-05 19:27:53
0
shahid.naveed402
fₑₑₗᵢₙg Qᵤₐₗᵢₜy ₙₒₜ ₗᵢᵥᵢₙg :
یہ جلال کیا ہے یہ جمال کیا ہے یہ عروج کیا ہے یہ زوال کیا ہے وہ جو پیڑ جڑ سے اکھڑ گیا اسے موسموں کا ملال کیا ہے😕
2026-07-04 05:12:06
2
rahimoo388
ᥫ᭡ خان :
چاند بھی اکیلا ھے اور میں بھی دونوں رات بھر جاگتے ہیں وہ دنیا کو روشنی اور میں مسکراہٹ دیتا ہوں لیکن ہمارے اندر کا اندھیرا ویسے کا ویسے ہی ھے💞
2026-07-03 18:10:27
2
alii__316
𝘿𝙞𝙨𝙡𝙤𝙮𝙖𝙡 𝘽𝙤𝙮✅ :
Hyeee 🥺🙌🏻
2026-06-29 15:53:23
2
aligoharbaloc
ALI 💫GOHAR✨🥷 :
G🥰
2026-07-24 19:23:14
0
jaweed22929
𝙅𝙖𝙬𝙚𝙚𝙙🤕 :
muje b ap na firads banlo😂😂bhi
2026-07-05 19:28:31
0
maan12408
MaaN :
𝙨𝙤𝙪𝙣𝙙 𝙣𝙖𝙢𝙚??
2026-06-30 09:03:53
2
mnazark
ᴍᴏʜꜱɪɴ :
جذبات پر میرا اختیار شروع سے ہی اچھا تھامیں نے اپنے پہلے دکھ پر ہی مسکرانا سیکھ لیا تھا
2026-07-01 18:21:01
1
mohsinjatt.mohsin
چوہدری محسن 🦅🦅🪽🐯🪶 :
میں عورت ذات سے نہیں، ان وعدوں سے ڈرگیا ہوں جو تم نے خدا کو گواہ بنا کر کیے میں ان قسموں سے ڈر گیا ہو جو تم نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر کهائی تھی جب نبانے کا موکا آیا تم ساتھ ہی مکر گئی۔ تم نے آنکھوں میں خواب سجا کر راستے میں چھوڑ دیا۔ میں ان لفظوں سے ڈر گیا ہوں جو محبت کے نام پر کہے گئے مگر وقت آنے پر بے معنی ثابت ہوئے۔ تمہارے بعد ہر نئے چہرے میں ایک پرانا خوف جاگ اٹھتا ہے۔ اب کوئی قریب آئے تو دل پوچھتا ہے، کیا یہ بھی ایک دن بدل جائے گا؟ کیا یہ بھی میری خاموشیوں کو میری کمزوری سمجھ لے گا؟ تم نے صرف دل نہیں توڑا، اعتماد کی وہ شاخ بھی توڑ دی جس پر میں نے برسوں کی امیدیں سجائی تھیں۔ اب ہنستا ہوں تو لوگ کہتے ہیں سب ٹھیک ہے مگر انہیں کیا خبر کچھ زخم آنکھوں سے نہیں رویوں سے لگتے ہیں۔ میں عورت ذات سے ڈر گیا ہوں مگر شاید سچ یہ ہے کہ میں تم جیسی محبت سے ڈر گیا ہوں جو ابتدا میں جنت لگتی ہے اور آخر میں انسان کو خود سے بھی بے گانہ کر دیتی ہے۔ 🖤💔
2026-07-02 18:28:21
2
life_lines038
✨Only_Z🥀 :
تم آخری مسافر تھے تمہارے بعد اس دل کے در وازے پر صرف زنگ چڑھے گا کسی اور کا نام نہیں
2026-06-30 05:02:33
2
To see more videos from user @un_lucky039, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About