@velvet_despair: اپنے جذبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیک نہ مانگیں کوئی بات نہ کرے تو دس قدم پیچھے ہٹ جائیں کوئی آپ کی طرف نہ دیکھے تو اسے مجبور نہ کریں ۔ یہ دنیا آپ کے مخلص جذبات آپ کے منہ پر مارنے کے ماہر ہے اس لیے اپنے آپ کو خوش رکھیں۔#foryou #foryoupage

🌸🐍
🌸🐍
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 29 June 2026 14:53:57 GMT
3934
201
4
11

Music

Download

Comments

cherry.blossom9249
Cherry Blossom :
sahi kha Apne
2026-07-04 18:14:11
1
ljdigsig
raJpUT 😇😆 :
🥺🥺🥺
2026-06-30 03:32:57
1
To see more videos from user @velvet_despair, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About