@hamza.hassam.official: زندگی میں بہت کم ایسے لوگ ہوتے ہیں جو آپ سے اتنی محبت کرتے ہیں انہیں سنبھال کر رکھیں ❤️🩹🙂 #hamzahassampoet #urdupoetry #viralvideo
پہلے تو میرے شعر وہ سنتا تھا بڑی دیر پھر سن کے مجھے داد بھی دیتا تھا بڑی دیر جانے نظر کیا ایا اسے میری ہسی میں واہ جانے نظر کیا ایا اسے میری حسین مجھے بیچ کے روتا تھا بڑی دیر
2026-06-30 13:17:50
2
( "ن💔س" ) :
nice hasam sab 🥰🥰🥰
2026-07-02 11:38:43
0
✯ᴵᵗ'ˢ ᴹᵉ✯ :
دِکھتا جو اسے میری ہنسی میں گمنام درد
کیوں آتا پھر اسکی زندگی میں کوئی اور فرد
🥺🍁💯
2026-06-29 19:23:26
5
Asim Abbasi🚩 :
اے میرے لاحاصل شخص میں تمہیں اسے دیکھتا ہوں جسے فقیر روٹی کو دیکھتا ہے 💔🫠
2026-06-30 04:03:02
4
⚜️شاہ⚜️ :
love you hasaam bhai AP salamt rahyyy
2026-06-29 17:09:14
2
🌼 :
میں نے بھی اردو کو پڑھ لیا ہوتا پڑھنے کی طرح
تو اج افندی بھی شعر کہتا حمزہ حسام کی طرح
آفندی ۔
حسام بھائی میں نے 150 سے زائد اشعار لکھے ہیں اور چار غزلیں لکھی ہیں جو ابھی تک میں نے کسی کو نہیں دکھائی تو میں چاہتا ہوں اپ کو میں پہلے دکھاؤں چیک کرواؤں پھر اپنی ائی ڈی پہ ڈالوں پلیز اپ مجھے ریپلائی ضرور کرنا
2026-06-30 06:59:49
2
🧑⚕️🄳🅁 🄰🄻🄸🫀 :
bhtt dukh Mila ha hamza I challenge u 1 din me bhe bht bara bno ga
2026-06-29 18:43:54
0
عباس علی :
میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پے نہیں۔
بس تجھے دیکھ کہ لگتا ھے کہ سب اچھا ھے۔