@princess.jania: اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے مجھے اپنی دو ننھی رحمتوں کا مان عطا فرمایا۔ 💕 میرے نبی ﷺ نے فرمایا کہ جس عورت کی پہلی اولاد بیٹی ہو، وہ مبارک ہے۔ الحمدللہ، میں ان مبارک عورتوں میں شامل ہوں۔ میری دو بیٹیاں میری رحمت، میری خوشی اور میری دنیا ہیں۔ 🩷🩷 #Alhamdulillah #BlessedWithDaughters #MyWorld #MyGirls #allahkashukar