@mossa8060: میرا سوچنا تیری ذات تک
میری گفتگو تیری بات تک !!
نہ تم لو جو کبھی مجھے
میرا ڈھونڈنا تجھے پار تک !!
کبھی فرشتیں جو ملیں تو آ
میری زندگی کے حصار تک !!
میں نے جانا کہ میں تو کچھ نہیں
تیرے پہلے سے تیرے بعد تک !!!#mussa8070 #fypviralシ #asstheticvidoes #chand