@mishu_writes03: بعض دفعہ ہم منزل کو کارواں مان کر چلتے ہیں ۔ اور جانے نہ جانے میں اپنے پاؤں زخمی کر دیتے ہیں . اور اگر راستہ ختم ہونے پر منزل نہ ملے تو واپسی جانے سے زیادہ زخمی کر دیتی ہے ۔ تو کسی نے ایک اچھی بات کہی مجھ سے کہ اگر منزل کی جستجو ہوئی تو سفر کو کارواں بنانا ۔ منزل ملی نہ ملی تمھیں سبق ، تجربہ ، حقائق بہت کچھ سیکھنے کو مل جاۓ گا ۔ اس تم اس پر غم نہیں کرو گے کہ تم نے اپنا وقت ضائع کر دیا ۔ تم نے ایک ایک پل جیا ہو گا اس سفر کا ۔ تمھارا سفر رائگاں نہیں جائے گا ۔ ہو سکتا ہے وہ سفر تمھیں کسی اور منزل پر لے جاۓ ۔ اور یہ بھی ہو سکتا ہے تم اس سفر کے رائیگر بن جاؤ ۔🥀👀❤️‍🩹🌚 #itsangel🦋 #truelines💯 #words🦋 #foryou #fvpシ♡

°●⃝🧚ᴬᴺجᴱᴸ👀🫀
°●⃝🧚ᴬᴺجᴱᴸ👀🫀
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 29 June 2026 15:19:09 GMT
1654
95
2
5

Music

Download

Comments

zaniab5922
Princess zainab 🤗🤗🤗🤗🤗 :
🥰🥰🥰
2026-06-29 16:04:14
2
sweeti0647
🦋sweeti 🦋 0647 :
❤️❤️❤️
2026-06-30 09:01:41
2
To see more videos from user @mishu_writes03, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About