پھول کھلتے ہیں پڑھ پڑھ کے صل علی
جھوم کر کہہ رہی ہے یہ باد صبا
ایسی خوشبو چمن کے گلوں میں کہاں
جیسی خوشبو نبی کے پسینے میں ہے.!!
صَــلَّــی اللّٰـهُتَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
#LoveProphetMuhammadﷺ
2026-07-05 14:11:52
3
🐾 :
🫶بس یہی یقین پالا ہے آقا جان ﷺ بچامیں گے ورنہ پاس کچھ بھی نہیں 🥹 آقا جان ﷺ ڈھونڈ لیجیے گا ہمیں قیامت میں گنہگار سہی آقا جان ﷺ آپ کے ہیں 🤲♥️صَلَى اللٰه عَلَيهِ وَسَلَم💕