بے پناہ محبت ہے مجھے ایک بے پرواہ شخص سے۔ ❤️🩹🥀......
2026-06-29 15:26:05
12
it's Ayziiii🐧 :
بے پرواہ لوگوں کی میٹھی باتوں میں آکر
مخلص لوگوں پر الزام ❤️🩹🫠
2026-06-29 15:24:34
10
whois_sidzz :
EXACTLY 🤍🕊
2026-06-30 04:34:04
0
Noor e adal :
ریزہ ریزہ کرکے بکھیر دیتی ہے ـ بے پروا لوگوں سے بے" پناہ محبت "✨🦋..
2026-06-29 15:44:15
17
Fatima syed 💜🌸 :
بے پرواہ لوگوں کی میٹھی باتوں میں آکر
مخلص لوگوں پر الزام ❤️🩹🫠
2026-06-29 15:30:28
8
♡M🪐 :
right ✨
2026-06-29 15:24:38
7
Four -Souls 🥀🖤 :
جب رب کا شوق لگ جاتا ہے
پھر بہت سے شوق خود بخود چھوٹ جاتے ہیں؟
2026-06-29 16:36:59
6
𓆩🕊️⃝ 𝐔𝐌𝐈 ✍︎ 𝓫𝔂 ²•⁰𓆪 :
بے پرواہ شخص سے محبت بھی کمال کی ہوتی ہے،،۔
2026-06-29 15:47:08
6
🌷À🌷🦢 :
Bilkul..
2026-06-29 15:23:35
5
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
کبھی دل اتنا صاف تھا کہ دھوکہ بھی سمجھ نہ ایا
آج عقل اتنی ہے کہ خلوص بھی سازش لگتی ہے۔ ،،،۔
2026-06-29 17:41:27
9
Mahiii :
hayee kaya kahny💯💔😭
2026-06-29 15:23:35
5
几ﺃꍏ乙🍁 :
exactly 🥺😔
2026-06-29 17:38:59
1
مانک :
Sachi bt 🥺
2026-06-29 15:56:13
2
Noor e adal :
EXACTLY 🤍🕊
2026-06-29 15:23:18
7
Maheen 🦋🦋 :
bilkul
2026-06-29 15:23:18
5
Izyan075 :
Absolutely right 💯
2026-06-30 16:53:03
0
𝙎 𝙃 𝘼 𝙔 𝙐 ⚔️ :
Support plzz ❤️😩💯
2026-06-29 20:35:02
0
سالی چائے :
absolutely definitely no doubt
2026-06-30 06:49:26
0
Meerab :
تیرا اندازِ بے رخی دل کو دکھاتا تو ہےپر ہمیں توں پسند ہے یہ الگ بات ہے۔❤️
2026-06-29 17:58:17
2
✯ᴵᵗ'ˢ ᴹᵉ✯ :
ہم نکھرنے لگے تھے شروعاتِ جوانی میں
عشق کیا اور بکھر گئے دورِ نادانی میں
🥺🥀🖤
2026-06-29 20:13:53
1
اطمینانِ قلب🖤🌸 :
sahi kha🙂
2026-06-29 18:07:32
0
Aqib Sardar :
g
2026-06-30 08:31:17
0
Aaliyah Fatima 💫🍂 :
وہ ایک شخص… جو تمہارے نصیب میں لکھا ہی نہیں گیا تھا، تم اُسی سے بےانتہا محبت کرنے کے دکھ کو سمجھتے ہو؟
یہ وہ درد ہے جس کا کوئی علاج نہیں، کیونکہ اس میں نہ نفرت سکون دیتی ہے، نہ محبت ختم ہوتی ہے۔ تم ہر دعا میں اُسے مانگتے رہے، مگر تقدیر ہر بار خاموش رہی۔ تم نے اپنے خواب، اپنی دعائیں، اپنی مسکراہٹیں، حتیٰ کہ اپنی ذات تک اُس کے نام کر دی، لیکن قسمت نے تمہارے حصے میں صرف جدائی لکھی۔
سب سے زیادہ تکلیف اُس وقت ہوتی ہے جب احساس ہو کہ جسے تم اپنی پوری دنیا سمجھتے رہے، وہ کبھی تمہاری دنیا بننے کے لیے تھا ہی نہیں۔ پھر انسان روتا بھی ہے، مسکراتا بھی ہے، جیتا بھی ہے… مگر اندر سے کہیں نہ کہیں ہمیشہ کے لیے ٹوٹ جاتا ہے۔
کچھ محبتیں ملنے کے لیے نہیں ہوتیں، صرف انسان کو بدل دینے کے لیے آتی ہیں۔ وہ سکھا جاتی ہیں کہ ہر چاہت مقدر نہیں بنتی، ہر دعا قبول نہیں ہوتی، اور ہر وہ شخص جس سے دل بےانتہا محبت کرے، ضروری نہیں کہ وہ تمہارا نصیب بھی ہو۔
اور یہی احساس… شاید محبت کا سب سے خاموش، سب سے گہرا، اور سب سے اذیت ناک دکھ ہے۔🥺
2026-06-30 04:08:12
1
selenophile 11 :
بےپرواہ لوگوں سے محبت انسان کو ذہنی مریض بنا دیتی ہے۔۔۔🫠🕊
2026-06-29 15:29:23
6
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
میں نے خود کو چُنا تو بہت سے رشتے ختم ہو گئے۔
2026-06-29 15:24:33
6
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.