@jwandparast909: اپنے جذبات اب ہر کسی کے سامنے نہیں رکھتے، کیونکہ سچی قدر ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتی۔ کچھ احساسات خاموش رہ کر ہی محفوظ رہتے ہیں۔ ہر کسی کو دل تک رسائی دینا ضروری نہیں۔ کچھ لوگ صرف سبق بننے آتے ہیں، اپنا بننے نہیں۔#fyp #foryou #dontunderreviewmyvideo #trend #viral