@talhaaesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 29 June 2026 15:30:40 GMT
52471
5097
62
358

Music

Download

Comments

maheen9512fatima
Maheen 🦋🦋 :
چلے جانے والوں کے پیچھے دل ویران تو ہو جاتا ہے، پر زندہ رہنے والے ہر روز خود کو پھر سے بسانا سیکھ لیتے ہیں۔❤️‍🩹......
2026-06-29 15:36:13
4
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
اُس محبّت کو سلام جسکے آخری الفاظ تھے میری اُمت میری اُمت میری اُمت 🫠✨💯
2026-06-29 15:34:35
11
smaszuzm7
𓆩🕊️⃝ 𝐔𝐌𝐈 ✍︎ 𝓫𝔂 ²•⁰𓆪 :
MashaAllah, 85M is a beautiful milestone! 🤍May Allah keep blessing your journey, increase you in honor, protect you from every evil eye, and grant you countless more successes with sincerity and barakah. May Allah make every achievement a means of goodness, keep you humble, and bless you with even greater milestones ahead. Ameen.MashaAllah! May Allah accept your efforts, multiply your blessings, fill your life with peace, and let every milestone bring you closer to His mercy. Ameen. 🤍
2026-06-29 16:04:35
2
noor.e.adal
Noor e adal :
جانے والے تجھے خدا کے حوالے کر کے میں نے خالی ہاتھوں کو بڑی دیر تک دیکھا ہے🥲✨🦋....
2026-06-29 15:42:24
5
.phile11
selenophile 11 :
اپکے جانے کے بعد گزر تو رہی ہے زندگی بابا پر جینا بھول گئ ہوں میں۔۔۔💔😞
2026-06-29 15:54:32
4
loveyoumurshad264
Four -Souls 🥀🖤 :
میں نے تمہیں اللّٰہ کی امان میں دیا وہ جہاں رکھی ہوئی امانتیں کبھی ضائع نہیں ہوتی؟
2026-06-29 16:27:58
2
harisnawaz1768
🌷À🌷🦢 :
Hyeeee bilku...
2026-06-29 15:32:10
3
uhm._helen
𝙎 𝙃 𝘼 𝙔 𝙐 ⚔️ :
Support plzz ❤️😩💯
2026-06-29 20:34:55
0
mohsankhokhar7
🇵🇰Mohsan khokhar🇦🇪 :
right ✅️
2026-06-29 16:54:28
0
mehky769
𝘼𝙣𝙤𝙣𝙮𝙢𝙤𝙪𝙨 :
ہم تو ہر شخص کی زندگی میں اضافی رہے ہیں یار لوگ کیسے کسی کے لاڈلے ہوتے ہیں
2026-06-29 15:33:37
1
itxxme_hamala3
ᗩᑎᗩᗰ..✧ :
کتنی ویران سی رہ جاتی ہے دل کی بستی کتنے چپ چاپ چلے جاتے ہیں جانے والے
2026-06-29 20:33:24
0
adavia31
Adavia❤️❤️ :
Bhai barish kaha ho rahi hai 😂😂
2026-06-29 19:20:26
0
aaliyahfatima7
Aaliyah Fatima 💫🍂 :
کبھی دل بہت تھک جاتا ہے، کبھی لوگوں کی باتیں روح تک اتر جاتی ہیں۔ تب میں خاموشی سے اپنے رب سے کہتی ہوں: "یا اللہ! آپ ہیں نا... آپ سب دیکھ رہے ہیں۔" پھر دل کو سکون مل جاتا ہے کہ میرا رب مجھ سے ستر ماؤں سے بڑھ کر محبت کرتا ہے، میرے حال سے واقف ہے، میری خاموش دعائیں بھی سنتا ہے۔ ہاں، وقت ضرور گزر گیا، زندگی کے چوبیس برس بیت گئے، اور کبھی کبھی لگتا ہے کہ شاید میں محبت سے محروم ہوں۔ لیکن پھر یاد آتا ہے کہ جب اللہ کی محبت نصیب ہو، تو دنیا کی ہر کمی چھوٹی لگنے لگتی ہے۔ مجھے اپنے رب پر پورا بھروسہ ہے کہ وہ میرے لیے وہی لکھے گا جو میرے حق میں بہترین ہوگا، اور جب دے گا تو بہترین سے بھی بہتر دے گا۔ بے شک، جب اللہ کافی ہو جائے، تو دنیا والوں کی کمی دل کو نہیں توڑتی۔"یا اللہ! تیری وسیع دنیا میں کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ میں بہت تنہا ہوں۔ میرا دل بھرا ہوا ہے، مگر ایسا کوئی نہیں جس کے سامنے اسے کھول سکوں۔ یا رب! جب میری آنکھوں سے آنسو بہیں، تو مجھے اپنی رحمت کا احساس دلا۔ جب میرا دل گھبرائے، تو مجھے اپنے سکون سے بھر دے۔ یا اللہ! اگر لوگ مجھے نہ سمجھ سکیں، تو مجھے یہ یقین کبھی نہ چھننے دینا کہ تو مجھے جانتا ہے، سنتا ہے اور سمجھتا ہے۔ مجھے اپنے قریب رکھ، اپنے ذکر سے میرے دل کو زندہ رکھ، اور جب میرے نصیب میں کوئی اپنا لکھے، تو ایسا لکھ جو مجھے تیرے قریب لے جائے، مجھ سے محبت بھی کرے اور میری عزت بھی۔ آمین۔"بے شک، اللہ دیر کر سکتا ہے، مگر وہ اندھیر نہیں کرتا۔ جب وہ نوازتا ہے تو انسان سوچ بھی نہیں سکتا کہ اس کے لیے کیا کچھ لکھا جا چکا ہے۔ میں جب اپنی زندگی پر نظر ڈالتی ہوں تو محسوس ہوتا ہے کہ بچپن کی بیماری سے لے کر آج تک، ہر موڑ پر میرے رب نے میرا ہاتھ تھاما۔ اس نے مجھے زندگی دی، صحت دی، تعلیم دی، ہنر دیا، اچھے لوگ دیے، رہنمائی دی، اور ہر مشکل میں صبر اور سکون عطا کیا۔ جب میں ڈری، اس نے حوصلہ دیا۔ جب میں ٹوٹی، اس نے سنبھالا۔ جب میں روئی، اس نے میرے دل کو سکون دیا۔ میں کامل نہیں ہوں۔ میں گناہگار بھی ہوں، خطاکار بھی، مگر میرے رب کی رحمت میرے گناہوں سے کہیں زیادہ وسیع ہے۔ وہ اپنے بندوں کو ان کی ہر لغزش کے باوجود رزق دیتا ہے، پردہ رکھتا ہے، مہلت دیتا ہے، اور بار بار اپنی طرف بلاتا ہے۔ اسی لیے مجھے اپنے رب سے امید ہے، کیونکہ اس کی رحمت کبھی ختم نہیں ہوتی
2026-06-29 17:30:06
1
maheen9512fatima
Maheen 🦋🦋 :
bilkul...
2026-06-29 15:31:25
3
noor.e.adal
Noor e adal :
hYeeeeeeee<\3🦋🎀.....
2026-06-29 15:31:26
3
noor.e.adal
Noor e adal :
aap alfazon se dil ki deewar girwa dete hai. Ye line kamaal hai 👏✨🦋....
2026-06-29 15:34:54
2
smaszuzm7
𓆩🕊️⃝ 𝐔𝐌𝐈 ✍︎ 𝓫𝔂 ²•⁰𓆪 :
پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جائے قبریں جتنی بھی سجاؤ کوئی زندہ نہیں ہوتا۔۔
2026-06-29 15:53:32
1
.phile11
selenophile 11 :
جنہوں نے جانا ہو وہ چلے جاتے ہیں، یہ نہیں دیکھتے پیچھے رہ جانے والے کتنے ویران رہ گئے ہیں۔۔۔🕊🫠
2026-06-29 15:32:32
1
atish_50
A T I S H :
اور جانے والوں کو روکا بھی نہیں جاتا کیونکہ وہ تو بہت پہلے جا چکے ہوتے ہیں
2026-06-29 15:35:37
3
maan.cooks
Maan Cooks :
https://vt.tiktok.com/ZSCyVT65f/
2026-06-29 17:48:33
0
.phile11
selenophile 11 :
🫠
2026-06-29 15:31:32
3
play_girl301
اُداس نگری🫠🎀 :
☺️💔
2026-06-29 20:11:48
0
aashr51
ISHQ❤️‍🔥💞🫀 :
🥲👀😖😖
2026-06-29 19:01:50
0
mr.waleed_97
🍁KHAñLöG•YöUsfXåî❤️‍🩹 :
🥰🥰🥰
2026-06-29 17:28:48
1
5aug2022
𝑭𝒂𝒕𝒊𝒎𝒊𝒊𝒊𝒊 🚩 :
🥹❤️‍🩹
2026-06-29 15:50:01
1
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About