@bajwa99.1: دنیا میں بہت سی چیزیں زندگی کے سفر میں کھو جاتی ہیں... کبھی سامان کبھی خواب کبھی وقت اور کبھی وہ لوگ جن سے دل جڑا ہوتا ہے۔ لیکن ان سب میں جو چیز سب سے زیادہ دل کو توڑتی ہے، روح کو چیر کے رکھ دیتی ہے... وہ ہے کسی خاص شخص کی آواز کا کھو جانا۔ وہ آواز جو ہر درد میں تسلی دیتی تھی وہ آواز... جس میں محبت چھپی ہوتی تھی، وه آواز... جسے سن کر دل کو قرار آتا تھا، آج نہ جانے کہاں گم ہو گئی ہے... دن بھر شور میں بھی وہ خاموشی چیختی ہے، بھیڑ میں بھی تنہائی محسوس ہوتی ہے، زندگی چل تو رہی ہے، مگر وہ آواز نہ ہو تو سب کچھ سنسان لگتا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے وقت تھم گیا ہو، جیسے دل کا ایک حصہ کہیں رہ گیا ہو، جیسے سانسیں تو ہیں... لیکن زندگی نہیں۔ کبھی کبھی تو بس آنکھیں بند کر کے وہ آواز یاد آتی ہے... اور دل بے اختیار بس اتنا کہتا ہے: "کاش.... ایک بار صرف ایک بار وہ آواز پھر سنائی دے جائے۔ . . . . . #foryou #foryoupage #foryoupageofficiall #growmyaccount #fypシ゚viral

Fø®MämDäL
Fø®MämDäL
Open In TikTok:
Region: SA
Monday 29 June 2026 15:36:29 GMT
6766
476
13
93

Music

Download

Comments

igusman23
DaRkLiFe🖤🇧🇭 :
2026-07-01 23:02:46
0
ahmadsubhani9523
Markhor :
hyeeeeeeeeeeeeee
2026-07-02 21:06:02
0
arman70903
ARMAN Yousafxai :
ٹوٹی ہوئی چیزیں ہمیشہ انسان کو پریشان رکھتی ہیں.... جیسے نیند دل بھروسہ اور سب سے زیادہ کسی سے لگائی گئی امیدیں"""
2026-07-02 10:39:00
0
abu.bakkar7803
Abu bakkar :
2026-06-29 15:50:43
0
missmylove480
💔😭 بے وفا دنیا 💔 بس :
ہاں اللّٰہ جی 😔💔
2026-06-29 17:20:54
0
azeemafridi10
Azeem Baz Afridi :
♥️♥️♥️
2026-06-30 14:33:41
0
ishqmurshad909
W ki jan H 😘 :
😢😢😢
2026-06-30 14:20:08
0
tara.bap186
💫Na malom💀 :
😳😳😳
2026-06-30 00:49:04
0
user19432731702472
mudasir :
💯💯💔💔💘☝️
2026-06-30 18:58:25
0
saddam..magsi
SAddAM. Magsi :
😳😳😳
2026-06-29 16:20:00
0
mnadeem71khan
✨M Nadeem 71✨ :
🥰🥰🥰
2026-07-03 00:05:20
0
To see more videos from user @bajwa99.1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About