نظر کےبھید سب اہل نظر سمجھتےہیں
جو بہ خبر ہیں انہیں بےخبر سمجھتےہیں
نہ انکی چھاؤں میں برکت نہ برگ و بارمیں فیض
وہ خود نمود جو خود کو شجرسمجھتےہیں
✨❤️✨
2026-06-29 16:49:44
32
Ahmed Raza :
❤️❤️❤️صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️❤️❤️
2026-06-30 04:18:40
12
jutt sab :
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2026-06-29 17:46:04
20
Saqib khan :
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم 🥰
2026-06-29 18:40:59
22
Ch Mujtaba👑 :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
2026-06-29 21:05:44
14
Safura Poetry :
چھوٹی سے چھوٹی نیکی کر تے ہوئے بھی اپنی نیت کا خاص خیال رکھیں جو بھی کام کریں خالص اللہ کی رضا کے لیے کریں اگر بدلے کی سوچ رکھ کر کر یں گے تو یہ آپ کی خم خیالی ہے🥰🌺
2026-06-30 06:00:22
7
nadeem mirza :
beshak
2026-06-30 07:07:00
2
prince 🤴 :
nice msg
2026-06-30 06:36:17
2
☞︎︎︎𝐒𝐎𝗟𝐎🌚 :
اتنے اجلے نا بنو کہ دوسرے گدلے نظر آنے لگیں ۔۔۔
2026-06-29 16:29:07
12
Nabi 💓 :
:صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
2026-06-29 16:22:24
7
Muhammad Waris :
اللہم صلی علی سیدنا و مولانا محمد وعلی ال محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی ال ابراہیم انک حمید مجید🥀
2026-06-29 15:56:26
6
muntaha :
bai app ny jeo ky bary main koe bat ni kii
2026-06-29 17:24:08
8
مًن چلے کا سًودا 🖋💙 :
2026-06-29 16:15:10
10
خاک نشیں 🍂 :
mujhy ALLAH PAK ki rehmat Ka intzar h 🥺
2026-06-29 15:50:12
8
عنایہ فاطمہ 🦋 :
*کوئی حُسنِ عمل پاس میرے نہیں*🥺
*پھنس نہ جاؤں قیامت میں مولا کہیں😭*
`اے شفیعِ امم لاج رکھنا تمہی`
*تم پہ ہر دم کروڑوں درودو سلام*💐🌈🫧📿
`کسی کا نصیب ابلیس جیسا نہ ہو aameen
عنایہ فاطمہ🦋
2026-06-29 16:46:01
6
To see more videos from user @asadsanaullah, please go to the Tikwm
homepage.