@meena__464: پشتون کلچر میں جب کسی لڑکے کا رشتہ پہلی بار رد ہوجاتا ہے۔۔ تو یہ کہانی کا اختتام نہیں ہوتا۔۔۔۔ یہ تو بس پہلا مرحلہ ہوتا ہے۔۔ کیونکہ اگلی بار وہ اکیلا نہیں جاتا۔ وہ پورا جرگہ لے کر جاتا ہے۔۔ بزرگ، چچا، ماما اور معاشرے کے معزز لوگ ساتھ ہوتے ہیں۔۔۔ اب یہ صرف محبت کی بات نہیں رہتی، بلکہ ایک قبائلی فیصلہ بن جاتا ہے۔۔ اس موقع پر انکار کرنا آسان نہیں ہوتا کیونکہ جب بزرگ بات کرتے ہیں تو ان کی بات میں عزت اور وزن ہوتا ہے۔۔۔ یہ آدھی محبت کی کہانی ہوتی ہے اور آدھی امن کانفرنس۔ اور سچ یہ ہے کہ پشتونو۔ جیسا ثقافتی قائل کرنے والا انداز اور کہیں نہیں۔۔۔۔۔ سنجیدہ چہرے اور ایک ہی مقصد۔۔